سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 328 results

71

کرکٹ ٹیموں سے انٹری فیس لے کر ٹورنامنٹ کروانے اور انعام دینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ایک کمیٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرواتی ہے۔ یہ کمیٹی ٹورنامنٹ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے اس میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں سے ایک مخصوص رقم انٹری فیس کے نام پر لیتی ہے، اسی رقم سے WinnerاورRunner-Up ٹیموں کو انعام ملتا ہے، جبکہ بقیہ ٹیموں کو کچھ نہیں ملتا،پوچھنا یہ تھا کہ مذکورہ ٹورنامنٹ کروانا، جائز ہے؟

71
72

عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟

جواب: امامت کے اہل ہیں تو آپ جماعت کرواسکتے ہیں ۔ بلاعذرِ شرعی نماز میں چوکڑی مار کر بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ جیسا کہ ہدایہ میں ہے:”ولا یتربّع الا من عذ...

72
73

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: کروانا سودی کام میں معاونت ہے اور اس پر کمیشن حاصل کرنا بھی ناجائز و حرام ہے۔ مسئلے کی تفصیل ان کمپنیز میں شرکت کا حکم: سوال میں ذکر کی گئ...

73
74

تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

جواب: امامت پراجرت لینےکے جواز کا فتوی دیا ہے۔لہٰذا جو امام، امامت پر اجرت لیتا ہے، اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ علامہ علاؤ الدین حصکفی ر...

74
75

عورت کا والد یا شوہر مالدار ہو، تو کیا ان پر اس کو حج کروانا فرض ہوگا؟

سوال: اگر کسی عورت کا والد یا شوہر مالدار ہو، تو کیا ان پر اس عورت کو حج کروانا بھی فرض ہوگا؟

75
76

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: کروانا ضروری نہیں لیکن بعدِ قربانی اگر حلق کروا لیا جائے تو مستحسن ہے ۔چنانچہ صحیح بخاری میں ہے:” عن عکرمۃ قال فقال ابن عباس قد احصر رسول اللہ صلی الل...

76
77

عالم کا غیر عالم کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم

جواب: امامت غیر عالم شخص کے پیچھے نماز پڑھےاوروہ درست نمازپڑھائے تو اس کی نماز ہوجائے گی ۔ البتہ! جس جگہ کوئی امام مقرر نہ ہو تو وہاں غیر عالم کی بہ نسبت ...

77
78

کیا عورت صلوۃ التسبیح کی امامت کرواسکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی عورت نے گھر پرعورتوں کے بیچ میں کھڑے ہوکرنمازصلوۃ التسبیح میں عورتوں کی امامت کی توکیا نماز ہوجائے گی ؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)

78
79

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟

79