
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: کفر ہے، ہاں ہدایت، صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرناشرعا جائز ہے تا کہ ان کے دل نرم ہوں اور وہ اسلام کی طرف مائل ہوں۔ کافر کی مغفرت نہ ہو...
جواب: کفر ہے اور اگر یہ اعتقاد تو نہ ہو ، لیکن صرف رغبت و شوق کی وجہ سے ہو ، تو گناہِ کبیرہ و فسق ہے اور اگر مذاق کے طور پر ہو، تو مکروہ ہے اور اگر نجومی کو...
زناوغیرہ حرام کاموں کے حلال ہونے کی خواہش کرنا
جواب: ایمان اور نکاح ہونے کی صورت میں تجدید نکاح کرنا ضروری ہے۔کسی حرام کے حلال ہونے کی خواہش کرنے کے کفر ہونے یا نہ ہونے کا ضابطہ یہ ہے کہ اگر وہ چیز کبھ...
ربیع الاول کے موقع پرجلوس نکالنے اور پہاڑیاں بنانے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
جواب: ایمان:’’ اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔‘‘(سورۃ الضحٰی،پارہ30،آیت11) بخاری شریف میں ہے :’’محمد صلى اللہ عليه وسلم نعمة اللہ‘‘ ترجمہ:محمدصلی اللہ...
جن گناہوں پر عذاب کی وعید ہے کیا وہ عذاب مل کر رہے گا یا معاف بھی ہو سکتا ہے؟
جواب: ایمان: بے شک اللہ اسے نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ کفر کیا جائے اور کفر سے نیچے جو کچھ ہے جسے چاہے معاف فرمادیتا ہے اور جس نے خدا کا شریک ٹھہرایا اس نے بڑ...
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ایمان( یعنی نئے سرے سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونا) اور شادی شدہ ہو، تو تجدید نکاح(یعنی نئے مہر سے گوا ہوں کی موجودگی میں عورت سے نیا نکاح ) کرنا ب...
کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟
جواب: ایمان مؤمنین وغیرہ ان کوبھی شفاعت کااذن دیاجائے گا۔جس پر کئی احادیث طیبات شاہد ہیں ،نیزاس پرکثیر اقوالِ محدثین وفقہا وعلما موجودہیں۔ حضرت عثمان...
حیا اور ایمان سے متعلق ایک حدیث پاک اور اس کی شرح
سوال: کیا اس طرح کی کوئی حدیث موجود ہے کہ حیا اور ایمان ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، جب ان میں سے ایک چلا جائے ، تو دوسرا خود بخود چلا جاتا ہے؟
کلمہ کفر یاد نہ ہو تو توبہ کا طریقہ کیا ہے ؟
جواب: ایمان وتجدیدِ نکاح کا آسان طریقہ “ میں ہے: اگر کسی نےمَعَاذَاللہ عَزَّ وَجَلَّ کئی کُفرِیّات بکے ہوں اور یاد نہ ہو کہ کیا کیا بکا ہے تو یوں کہے :یاال...