
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: بلاعذرِ شرعی چار زانو بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ اس میں سنّت طریقے کا ترک ہے،سنّت طریقہ یہ ہے کہ الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھ جائے اورسیدھا پاؤں کھ...
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: بلا عذر مکروہِ تنزیہی و خلافِ سنت ہے،لہذا اس سے بچنا بہتر ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلمسے جہاں جلسۂ استراحت ثابت ہے، تو وہاں عذ...
وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟
جواب: عذر کی وجہ سے تیمم کیا گیا ہے، اگر وہ عذر اللہ عزوجل کی طرف سے ہو ،بندے کا اس میں کچھ دخل نہ ہو تو ایسے عذر کے سبب تیمم کرکے پڑھی جانے والی نماز ک...
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: بلا تاخیر جماعت قائم کی جائے،جب کہ تاخیر کا کوئی شرعی عذر نہ ہو، کیونکہ مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں غروب آفتاب کے بعد جلدی پڑھنا مستحب ہے...
مریض کا بیٹھ کر قضائے عمری پڑھنا کیسا؟
سوال: مریض اگر عذر کی بنا پر قضائے عمری بیٹھ کر ادا کرے، تو کیا صحت یاب ہونے پر وہ قضا نمازیں اُسے پھر سے ادا کرنا ہوں گی؟
پہلی رکعت بیٹھ کر بقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا
جواب: بلا عذر بیٹھ کر پڑھنا شروع کی اور دوسری رکعت میں کھڑا ہوگیا ، تو ایسی صورت میں نماز درست ہوجائے گی ۔ چنانچہ بہار شریعت میں رد المحتار و درمختار ک...
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: بلا دلیل اور اصل ِمذہب کے خلاف بیان ہوا ہے، یہی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی تحقیق ہے ، نیز اِ...
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم
جواب: بلاعُذر ایک آدھ بار پورے سر کا مسح نہ کرنا بُرا ہے اور اگر عادت بنا لی جائے ، تو گناہ اور استحقاقِ عذاب کا باعث ہو گا کہ سنتِ مؤکدہ کو ایک آدھ بار ...