
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
جواب: دل بدل کر میت کو ہاتھوں میں لیتے رہیں ۔ بڑی عمر کے مرد و عورت کے جنازےکو چارپائی پر اُٹھانا سُنَّت ہونے کے متعلق بدائع الصنائع،بحرالرائق، غنیۃ الم...
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار میں بِکنے والی مچھلیاں مردہ ہوتی ہیں اور مردار کھانا حرام ہے، تو یہ مچھلیاں کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل: محمد عمران (جامع کلاتھ،کراچی)
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟
نامحرم میت کاچہرہ دیکھنے کا حکم
جواب: مردہ عورت کو دیکھنے کی اجازت نہیں ہے البتہ شوہر اپنی بیوی کو دیکھ سکتاہے چھو نہیں سکتا اورعورت کو اجنبی مرد ہ مرد کا منہ دیکھناجائز ہے مگر یہ اُسی و...
میت کے مصنوعی دانت نکالنے کا حکم
جواب: مردہ کو بھی پہنچتی ہے۔چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی، فرماتے ہیں:’’اذی المومن فی موتہ کاذاہ فی حیاتہ‘‘ ترجمہ...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: مردہ کی ران کی طرف۔(سنن ابن ماجہ،ج1،ص469،دار احیاء الکتب العلمیہ) اس کے تحت مفتی احمد یار خان رنعیمی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ران ستر ہے،...
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
جواب: مردہ بھائیوں کے لیے دعا کریں، تو ان کی دعا کا بھی یہی حال ہے کہ اس کو ان کے لیے قبول کیا جاتا ہے اور کہاجاتا ہے :یہ فلاں کا تیرے لیے تحفہ ہے ۔(التذکرۃ...
مردے کی راکھ کے لیے استعمال ہونے والی بوتل بیچنا
جواب: مردہ جلانے والے جرم کاقیام اس بوتل کے ساتھ نہیں ہے ۔البتہ! اس میں جلانے والے عمل میں مددکرنے کی نیت نہ کرے بلکہ اپنا مال بیچے اور قیمت لے۔ سیدی اع...
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
سوال: اگر ساڑھے پانچ ماہ کی بچی مردہ پیدا ہو، تو اس کو کہاں دفنایا جائے گا ؟ نیز کچا بچہ کسے کہتے ہیں کیا ساڑھے پانچ ماہ کی بچی کو کچا بچہ کہیں گے؟
سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔