
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: زینت و خوبصورتی کے لئے آئی بروز(Eyebrows)بنانا ، مردانہ اسٹائل کے بال کاٹنا ، ران (Thigh) کے بالوں کی صفائی کرنا ، بالوں کو سیاہ رنگ یاسیاہ خضاب کرنا...
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: احکام جن کو قرآن و حدیث میں بیان کرنے کے بعد رد نہیں کیا گیا، وہ بھی ہماری شریعت میں قابل عمل ہیں۔ اسی طرح اس حدیث پاک میں کوئی ایسے الفاظ موجود نہیں...
چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟
جواب: زینت کی منفعت کے حصول کےلیے تکلیف دینا ہے اور ایسی مصلحت کی وجہ سے تکلیف دینا کہ جو مصلحت اس کی طرف لوٹتی ہو،جائزہوتا ہے، جیساکہ بچے کا ختنہ کرانےکی ...
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: زینت کی نیت سے ہوں، تو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ مستحب بھی ہیں، کیونکہ عورت کو شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور چہرے پر بالوں کا ہونا ش...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: احکامِ شرع تبدیل ہو جاتے ہیں اوریاد رہے کہ احکام میں تبدیلی کا یہ معاملہ ہمیشہ سے جاری اور علماء میں معمول بہا ہے،کہ بعض احکام میں پہلے عدم ِ جواز ...
عدت کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم
جواب: زینت میں داخل ہے اور اس کو زینت منع ہے ۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے ’’ عدت میں عورت کو یہ چیزیں منع ہیں :ہر قسم کا گہنا یہاں تک کہ انگوٹھی چھلا بھی ،مہند...
سوال: بروکری اور اس کےضروری احکام
عورت کہاں تک زینت اختیار کرسکتی ہے؟
سوال: عورت صرف اور صرف اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرتے ہوئے کبھی کندھوں سے نیچے اور کبھی کندھوں سے اوپر بال کٹواتی ہے ،یہ جائز ہے یا ناجائز ہے؟ (2) عورت کا اپنے شوہر کے لئے کہاں تک میک اپ کرنے کی اجازت ہے؟ (3) غیر شادی شدہ نوجوان عورت کو کہاں تک زینت کی اجازت ہے؟
ابرو اور پلکوں وغیرہ کے بالوں کو کلر کرنا
سوال: ہم دلہن کے چہرے پر میک اپ کرتے ہوئے آئی بروز پہ تھوڑا بہت کلر ، کاجل، سرمہ، پنسل اور شیڈز وغیرہ لگاتی ہیں اور یہ کلر ابروؤں کے بالوں کے رنگ جیسا ہی کیا جاتا ہے، مثلاً بال کالے ہوں، تو کاجل یا سرمہ لگایا جاتا ہے، بھورے ہوں تو اسی طرح کا شیڈ استعمال کرتی ہیں، تا کہ چہرے کے بقیہ حصوں ( مثلاً رخسار، ناک، جبڑا اورہونٹ) کی طرح ان کے نقوش کو بھی ابھارا اور خوبصورت بنایا جا سکے۔ اسی طرح ابرو کے زائد کالے بالوں کو بلیچ اور کلر کر کے ڈائی لگا کر جلد کا ہم رنگ کر دیا جاتا ہے، تو کیا بھنوؤں کی اس طرح کی زینت کرنا بھی جائز ہے؟
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟