
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: صدقہ فطرادا کردے۔ 2: چھ مختلف مساکین کو دو وقت پیٹ بھر کھانا کھلادے۔ 3: یا پھر تین روزے رکھ لے۔ (2) اگر بارہ گھنٹے سے کم وقت مذکورہ...
پچھلے سال کی قربانی میں جانور خرید کر زندہ صدقہ کرے یا پھر ذبح کرکے اس کا گوشت صدقہ کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحبِ نصاب اور مقیم شخص نے قربانی نہیں کی جبکہ اس نے قربانی کے لیے کوئی جانور بھی نہیں خریدا تھا۔ اب ایام قربانی گزرجانے کے بعد اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا وہ صاحبِ نصاب جانور خرید کر صدقہ کر دے یا اسے ذبح کر کے اس کا گوشت کو صدقہ کر دے؟ کس طرح سے وہ برئی الذمہ ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: توصیف
کیا بالغ ہونے کے بعد نابالغ پر گزشتہ سالوں کا فطرہ ادا کرنا لازم ہوگا؟
جواب: صدقہ کی ادائیگی واجب نہیں ۔ چنانچہ درِ مختار میں ہے:”لو لم يخرجها وليهما وجب الأداء بعد البلوغ“یعنی اگر نابالغ اور مجنون کے ولی نے ان کا فطرہ ادا...
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: صدقہ فطر کی مقدار فدیہ ادا کریں ۔ میت کی طرف سے منتِ اعتکاف کا فدیہ ادا کرنے کے متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے:”لو نذر اعتكاف شهر فمات اطعم لكل يوم ن...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسم کے کفارے میں کھانے یعنی دس صدقۂ فطر کی بننے والی قیمت کا حساب لگا کر اتنی رقم کی دینی کُتب خرید کر شرعی فقیر طالبِ علم یا عالمِ دین کو پیش کرنے سے قسم کا کفارہ ادا ہو جائے گا یا نہیں ؟
سادات کو زکوٰۃ نہ دینے کی وجہ اور ان کا آپس میں ایک دوسرے کو زکوٰۃ دینے کا حکم؟
جواب: صدقہ لوگوں کی میل ہے، پس تم اسے نہ کھاؤ۔(کنز العمال، جلد 6، صفحہ 458، مؤسسۃ الرسالہ، بیروت) ہدایہ شریف میں ہے: ’’لا تدفع الی بنی ھاشم لقولہ علیہ ا...
مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا
جواب: مصارف (رائج مواقع)سے ہٹ کر استعمال کرنا ہے ، البتہ اگر خاص اسی کام کے لیے چندہ کیا گیا ہو ،تو اب اس چندے سے جو اس صراحت کے ساتھ لیا گیا ، افطار ی کا ا...