
آگ پر گرم کئے ہوئے پانی سے وضو وغسل کرنا
سوال: سردیوں میں چولہے یا آگ سے گرم کیے ہوئے پانی سے غسل کرنا یا وضو کرنا کیسا؟
کیا رمئ جمرات کے لئے طہارت (وضو وغسل) ضروری ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا رمی جمرات کے لئے طہارت (وضو وغسل) ضروری ہے؟
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟
دریا کے پانی سے وضو اور غسل کرنا اور دریا کا پانی پینا
سوال: کیا دریا کے پانی سے وضو اور غسل ہو سکتا ہے؟ اور کیا مجبوری کے وقت اگر صاف پانی دستیاب نہ ہو، تو کیا وہ پانی پی سکتے ہیں اور کیا کسی جگہ پر دریا کا پانی دریا سے الگ ہو کر کھڑاہو، تو کیا وہ پانی پاک ہوتا ہے یا ناپاک ہوتا ہے؟
عورت بیٹھ کر غسل کرے یا کھڑے ہوکر
سوال: عورت کو بیٹھ کر غسل کرنا چاہیے یا کھڑے ہوکر؟ان دونوں میں سے افضل کیا ہے ؟
بالوں کو کھولے بغیر عورت کا غسل کرنا
سوال: غسل جنابت کرتے ہوئے عورت کا اپنے سر کے بال کھولنا ضروری ہے یا کھولے بغیر جڑوں میں پانی بہانا کافی ہوگا؟
عاشوراء کے دن سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: غسل کرنا ، سرمہ لگانا ، روزہ رکھنا وغیرہ۔ “ (مراٰۃ المناجیح ، 3 / 126 ) ...
دُھلا ہوا ہاتھ بالٹی میں ڈال کر وضو کے لئے پانی نکالنا
جواب: غسل کرتے وقت پانی کے کچھ قطرے بالٹی یا برتن میں گرے تو اس سے پانی مستعمل نہیں ہو گا، اس صورت میں پانی پاک ہی رہے گا اور اس پانی سے وضو اور غسل کر...
حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا
جواب: غسل کرنا (محرم کے لیے جائز ہے)، اور رہا میل کچیل دور کرنا تو یہ مکروہ ہے۔ الخزانۃ میں فرمایا: محرم کو چاہیے کہ اپنے بدن سے میل کچیل زائل نہ کرے۔ (فتح ...
نماز کا وقت کم ہو، تو کیا مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: غسل کرنا شرعاً جائز نہیں کہ یہ پانی اگرچہ کہ پاک ہوتا ہے لیکن نجاستِ حکمیہ کو پاک کرنے والا نہیں۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں اُسی مستعمل پانی سے وضو کرکے ...