
غیرمسلم کی چھینک کا کیا جواب دیا جائے؟
سوال: کیا غیر مسلم کی چھینک کا بھی جواب دے سکتے ہیں؟
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟
مردے کی راکھ کے لیے استعمال ہونے والی بوتل بیچنا
سوال: ایک مخصوص بوتل میں چائنہ کے اندر مردے کو جلا کر اس میں راکھ ڈال کر وُرثا کے حوالے کر دیا جاتا ہے، اس بوتل کو صرف اسی مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ اس طرح کی بوتلوں کو غیر مسلم کو بیچنا کیسا ہےاور اس کا کاروبار کرنا شرعا درست ہو گا یا نہیں ؟
غیر مسلم مرد یا عورت کو صدقہ دینا کیسا ؟
سوال: کیا غیر مسلم مرد یا عورت کو صدقہ دے سکتے ہیں ؟
سوال: بھی کبھی لوگوں کے منہ سے بات کرتے وقت تھوک کی چھینٹیں نکلتی ہیں اگر غیر مسلم کے تھوک کی چھینٹ آجائے تو کیا وہ ناپاک ہے ؟
جھوٹا سرٹیفکیٹ بنواکر نوکری حاصل کرنا کیسا؟
سوال: میں نویں جماعت تک پڑھا ہوا ہوں، مجھے کچھ لوگوں نے کہا ہے کہ ریلوے میں نوکری نکلی ہے جس میں میٹرک کا سرٹیفکیٹ بنوا کر نوکری حاصل کی جاسکتی ہے تو کیا میں میٹرک کے جھوٹے کاغذات بنوا کر وہ نوکری حاصل کرسکتا ہوں؟نیز اگر کسی نے ایسا کر لیا تو مسلم یا غیر مسلم کمپنی میں اس طرح نوکری حاصل کرکے جو تنخواہ ملے گی وہ حلال ہوگی یا نہیں؟
غیرمسلم کواس کی عبادت گاہ کاپتابتاناکیسا؟
سوال: ہم مسلمان دکانداروں سے غیر مسلم کسٹمر وغیرہ اپنی عبادت گاہ کا پتہ پوچھتے ہیں ، انہیں اس کا پتہ بتانا چاہیے یا نہیں ؟
غیر مسلم دکاندار سے کوئی چیز خریدنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر محلے میں کوئی غیرمسلم دکاندارہوتوکیااس سے کوئی بھی چیز خریدنا جائز ہے؟
کیاغیرمسلم کے مال پرفاتحہ شریف پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: ہند میں مزارات پر غیر مسلم بھی آتے ہیں اور اپنے ساتھ نیازکا سامان یعنی شیرینی وغیرہ لاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس پر فاتحہ پڑھ دیں ، ہمارے لیے کیا حکم ہے کیا ہم اس پر فاتحہ شریف پڑھ سکتے ہیں ؟