
چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: فیشل کرنے میں جو steam چہرے پر دی جاتی ہے، کیا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ اور اگر ٹوٹ جاتا ہے تو کیا صرف قضا لازم ہو گی یا پھر کفارہ بھی دینا ہو گا؟
سوال: اگر نفل روزہ کی نیت رات کو کر لیں اور سحری میں نہ آنکھ کھلی تو اس طرح روزہ ہو جائے گا ؟؟
عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا (1)چاند دیکھے بغیر کلینڈر کے ذریعے روزہ و عید وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ (2)بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کلینڈر کے مطابق مہینا شروع ہوجاتا ہے ، لیکن اس دن چاند نظر نہیں آتا اور دوسرے دن جب نظر آتا ہے ، تو دِکھنے میں بھی دوسرے دن کا لگتا ہے ، توکلینڈر کے مطابق اس چاند کو دوسرے دن کا شمار کریں گے یا پہلے دن کا ؟
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: روزہ جہاں چاہے رکھ لے۔ (3)اگرکسی نے عذر شرعی کی وجہ سے چوتھائی سر یا چہرے سے کم کامل ایک دن یا ایک رات تک چھپایا تو ایک صدقہ فطر کی مقدار جہاں چاہے...
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرو ایک صحت مند آدمی ہے، وہ رمضانُ المبارک کے روزے نہیں رکھتا اور کہتا ہے کہ میرا عذر ہے اور عذر یہ ہے کہ میں روزہ رکھ کر مزدوری نہیں کر سکتا،وہ شخص سرِعام کھاتا پیتا ہے، اُسے منع کیا جائے تو کہتا ہے کہ میں جانوں اورمیرا رب جانے،بخشنا تو اللہ نے ہے۔شریعت میں ایسے بندے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
سوال: اگر کوئی مسافر رمضان المبارک کے مہینے میں مقیم ہو جائے مثلاً اپنے گھر آ جائے اور اس نے روزہ نہ رکھا ہو ،تو کیا اس کے لئے شام تک کھانا پینا جائز ہے ؟
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
جواب: مجبوری کی صورت میں سود،دینے کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” سود جس طرح لینا حرام ہے ،دین...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: مجبوری کی بنا پر متاخرین نے اجارہ کرنے کی اجازت دی ہے ،جیسے قرآن پاک، فقہ اور دینی علوم کی تعلیم ، اذان و امامت وغیرہ کی اجرت لینا ضرورت کی بنا پر جائ...
ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا
سوال: زوال یعنی ضحوۂ کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور نمازِ فجر کے وقت ذہن کچا پکا سا تھا ، ابھی ضحوۂ کبری سے پہلے نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟
کیا مجبوراً نفل روزہ توڑنے کی صورت میں قضا لازم ہے؟
سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟