
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
جواب: مدرسہ کے لیے ہو، تو مدرسہ پر صَرف کی جائے اور مسجد کے لیے ہو، تو مسجد پر (خرچ کرنا ضروری ہے)۔(فتاوی امجدیہ،ج 2،حصہ 3،ص 42،مکتبہ رضویہ،کراچی) "چندے...
جواب: انتظامیہ اور ہر اس شخص کی منع کرنے کی ذمہ داری ہے، جسے طاقت و قدرت ہو، بالخصوص جسے معلوم ہو کہ میری بات مانی جائے گی، اسے ضرورممانعت کرنی چاہیے۔ ...
مسجد کے جنریٹر سے محلے کے گھروں میں لائٹ دینا
جواب: مدرسہ کے لئے وقف ہے تو اس کی روشنی مسجد میں پہنچانا جائز نہیں ۔ اور اس سے اذان دینا بھی جائز نہیں کہ یہ وقف میں بیجا تصرف ہے جو حرام ہے۔ اور اگر وہ اس...
مسجد کےپلاٹ کے نیچے استنجاخانے بنانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کسی شخص نے ایک پلاٹ مسجد کے لیے دیا ہے، وہ پلاٹ ایک طرف سے اونچا دوسری طرف سے نیچے ہے، انتظامیہ والے یہ چاہتے ہیں کہ نیچے والی جانب پہلے بیسمنٹ میں وضو خانے ، استنجا خانے اور مسجد کا سامان رکھنے کے لیے ایک چھوٹا سا کمرہ بنا دیا جائے اور پھر اس کی چھت کو باقی زمین کے برابر کر کے اس پر مسجد بنا دی جائے ، اس طرح مسجد کے ایک حصے کے نیچے وضو خانے اور استنجا خانے ہو جائیں گے ، کیا اس طرح کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ سائل: خضر محمودعطاری(وارڈ نمبر 12،کہوٹہ، راولپنڈی)
قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف
جواب: مدرسہ و تکفینِ موتی وغیرہا میں اس کا صَرف کافی نہیں، ہاں مثلاً جو طلبہ علم مصرف ہوں، انہیں نقد یا کپڑے یا کتابیں بروجہ مذکور دے کر اعانتِ مدرسہ ممکن، ...
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
جواب: مدرسہ یاقبرستان وغیرہ کے لیے دے دیں ،پھراگرکبھی ورثاملیں اوروہ صدقہ پرراضی نہ ہوں تواپنے پاس سے ان کواتنی رقم دی جائے ۔ تتبع اور تلاش کے باوجود بھ...
قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ کیا قربانی کی کھال مسجد میں دے سکتے ہیں؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ قربانی کی کھال صرف مدرسہ میں لگ سکتی ہے، مسجد میں نہیں۔ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔
بطورِ سزا ،مالی جرمانا لینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدکابیٹاایک مدرسہ میں پڑھتاہے اس مدرسے کاقانون ہے کہ جوبچہ لیٹ ہوگایاچھٹی کرے گااُس سے سزاکے طورپرمالی جرمانہ وصول کیاجائے گا۔سزاکے طورپرمالی جرمانہ کرناجائزہے یانہیں ؟ سائل:محمدعمران (داتانگر،بادامی باغ،مرکزالاولیاء،لاہور)
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
جواب: مدرسہ کے لیے ہو، تو مدرسہ پر صَرف کی جائے اور مسجد کے لیے ہو، تو مسجد پر (خرچ کرنا ضروری ہے)۔“ (فتاوی امجدیہ ، جلد3، صفحہ 42، مکتبہ رضویہ ، کراچی )...
مالی فائدے کے لیےاپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرناکیسا؟
سوال: زید ایک فیکٹری میں کام کرتا تھا ،بیماری کی وجہ سے انتظامیہ نے زید کو فیکٹری سے نکال دیا ،بقایاجات بھی پورے ادا نہیں کیے ۔زید نے قرض لےکر اپنا علاج کروایا اور اپنے اہل وعیال کا خرچ کیا ۔اب زید اپنی بیماری کے باعث سخت کام نہیں کرسکتا ،معمولی کام ملتا نہیں ۔زید کو قرض خواہ بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں ،زید کا ذریعہ معاش کچھ نہیں ہے ۔اس صورت حال میں زیدکا مالی فوائد حاصل کرنے کے لیےاُوپر اُوپر سے قادیانی ہونا کیسا ہے ؟