
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: درجہ میں قوت والے ہیں کہ قضا روزوں کے واجب ہونے کا سبب رب تعالی کی طرف سے ہے کہ اُس نے اپنے بندوں پر رمضان کے روزے فرض کیے، جبکہ منت کے روزے خود بند...
عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہونے کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: درجہ یہ ہے کہ سینہ تک ہو۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ قبر کی گہرائی بھی میت کے پورے قد کے برابر ہو۔ قبر کی گہرائی سے متعلق تنویر الابصار مع الدر المختا...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: درجہ کی تعظیم کی حقیقی حق دار اللہ پاک کی ذات ہے، اس کے علاوہ کوئی بھی اس تعظیم کا حق دار نہیں، لہٰذا بیٹی کی قسم کھانا ، ناجائز و گناہ ہے، البتہ اس ک...
رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟
جواب: درجہ ہے زیادہ کرنا چاہے تو کرے،لیکن طاق تعداد پر ختم کرے۔(حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار ،جلد 2، صفحہ 155، طبع دار الکتب العلمیہ ) صاحب در مختار...
زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔
میاں بیوی کا گھر پر جماعت سے نماز پڑھنا
سوال: میاں بیوی اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں؟
وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟
جواب: درجہ یہ ہے کہ جو شخص اس کےقریب نہ ہو وہ بھی سن لے جیسے پہلی صف میں موجود افراداور جہر کے اعلیٰ درجے کی کوئی حد مقرر نہیں۔ (ردّ المحتارعلی الدرّ المختا...
قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟
جواب: درجہ رکھی گئی ہے، تو اگر 45 درجہ سے زائد انحراف ہے، استقبال نہ پایا گیا، نماز نہ ہوئی، مثلاً :ا، ب، ایک خط ہے اس پر ہ، ح، عمود ہے اور فرض کرو کہ کعبۂ...
صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟
سوال: صدقہ فطرکی ادائیگی میں کس کااعتبارہے ،جس کے ذمہ لازم ہے ،اس کااعتبارہے یاکسی اورکا مثلاایک پاکستانی عارضی طورپریوکے میں رہتاہے،اس کے بیوی بچے پاکستان میں ہیں ،وہ پاکستان میں کسی کووکیل بناتاہے کہ میری اورمیرے بیوی ،بچوں کی طرف سے صدقہ فطر اداکردو ، بچے سب اس کے عیال میں ہیں ،کچھ عاقل بالغ ہیں اورکچھ نابالغ۔بالغ اولاداوربیوی توصاحب نصاب ہیں ،لیکن نابالغ صاحب نصاب نہیں ،تواس صورت میں یوکے میں صدقہ فطرکی جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگایاپاکستان میں جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگا؟اسی طرح اگریہ یوکے میں خوداداکرتاہے،توکس جگہ کی قیمت کااعتبارہوگا؟
بیوی کو وطن میں چھوڑ کر باہر ملک کمائی کے لیے جانا
جواب: میاں بیوی کے باہم ایک دوسرے پر کچھ حقوق مقرر کئے ہیں جن کی ادائیگی ان پر فرض و واجب قرار دی ،ان میں سے جس طرح بیوی کی خورد و نوش ،لباس و رہائش کا انتظ...