سرچ کریں

Displaying 71 to 80 out of 1658 results

71

امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم

جواب: صحیح نہیں، جیسا کہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1367 ھ / 1947 ء) لکھتے ہیں: ’’اگر فوراً بلا توقف امام نے سلام پ...

71
72

دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟

جواب: صحیح ہونے کےلئے چھ شرطیں ہیں:شہر،جماعت ،خطبہ،سلطان ،وقت اور اذنِ عام کا ہونا۔ (حاشیہ شرنبلالی مع درر الحکام،ج1،ص136،دار احیاء الکتب) اعلیٰ حضرت رحمۃ...

72
73

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: صحیح منھا ما قدمناہ انہ طلقھا البتۃ ،ولفظ البتۃ محتمل للواحدۃ وللثلاث ،ولعل صاحب ھذہ الروایۃ الضعیفۃ اعتقد ان لفظ البتۃ یقتضی الثلاث فرواہ بالمعنی الذ...

73
74

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

جواب: صحیح ہونے کی شرائط کو بیان کرتے ہوئے فرمایا : ” أن يكون المبيع معلوما“ ترجمہ:(بیع صحیح ہونے کی شرائط میں سے یہ ہے کہ مبیع معلوم ہو ۔ (عالمگیری،ج3،ص3،...

74
75

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: صحیح ہے، مگر وہ اس سے نماز نہیں پڑھ سکتا کہ مصحف شریف کو چھونا یا مسجد میں داخل ہونا عبادتِ مقصودہ نہیں، یونہی پانی نہ ملنے کی صورت میں بے وضو شخص...

75
76

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: صحیح البخاری، کتاب بدء الخلق، باب فی النجوم، جلد 1، صفحہ 454، مطبوعہ کراچی) علم نجوم کی تعریف رد المحتار میں یوں ہے:’’هو علم يعرف به الاستدلال بال...

76
77

نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم

جواب: صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔ قیام میں ہاتھ باندھے رکھنے پر کئی صحیح احادیث موجود ہیں، جن میں سے چند ہم یہاں ذکر کرتے ہیں ۔ امام بخاری رحمۃ اللہ ...

77
78

امام کون بن سکتا ہے ؟

جواب: صحیح القراءۃ، مسائلِ نماز و طہارت کا عالم، غیر فاسق، شرعی اعذا ر مثلاً ریح وقطرہ وغیرہ کے امراض سے سلامت ہو۔ لہذا جس کے اندر یہ تمام تر شرائط پائی جائ...

78
79

مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: صحیح القراءۃ ہو ،معذور شرعی نہ ہو،سنی صحیح العقیدہ ہواورفاسق معلن نہ ہو، تو اگرچہ خود اس پر جمعہ فرض نہیں ،مگر جمعہ کی نماز کی امامت کرا سکتا ہے ،جبکہ...

79
80

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟

80