
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: پیسے کمانے کے لالچ میں اپنا سرمایہ داؤ پہ لگا کر اپنے آپ کو ضرر میں ڈالتا ہے،یونہی دوسروں کو ممبر بنوا کرانہیں بھی ضرر میں ڈالتا ہے اور خود یا کسی د...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
جواب: پیسے ہیں، تو جائز ہے، مگر میں اسے مکروہ سمجھتا ہوں کہ لوگ اس قسم کے معاملے کے عادی ہوجائیں گے، پھر ناجائز جگہ بھی یہ کارروائی کرنے لگیں گے اور امام اع...
کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا
سوال: کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا جائز ہے؟
کسی کے گرے ہوئے پیسے اٹھا کر خرچ کردئیے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: مجھے کالج کے احاطہ میں زمین پر گرے ہوئے پیسے ملے، اب اگر میں اس کا اعلان کرتا ، تو ہر کوئی مالک بن جاتا ، اس لیے میں نے کسی سے بھی معلوم نہیں کیا اور وہ پیسے خرچ کردئیے۔ اب مجھے احساس ہوا کہ یہ میں نے غلط کیا ہے، میری رہنمائی فرمائیے کہ اس صورت میں اب میرے لئے کیا حکم ہے؟
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نابالغ سمجھدار بچے کو راستے سے پیسے ملے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے متعلق کیا حکم ِشرعی ہوگا؟کیا اس پر بھی لقطہ کے احکام ہوں گے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: جس کے پاس اپنا ذاتی مکان نہیں ہے، وہ خود کرائے کے مکان میں رہتا ہے، کیا اُس پر حج فرض ہوگا جبکہ اتنے پیسے اُس کے پاس موجود ہوں مگر یہ مکان خریدنے کے لئے رکھے ہوں؟
دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟
سوال: میں اپنی فیملی کے ساتھ 15 سال سے دبئی میں مقیم ہوں ،میں پاکستان میں اپنی قربانی کرواناچاہتاہوں ،میں نے سنا ہے کہ مجھے قربانی کےلیے پیسے پاکستان کے حساب سے نہیں بلکہ دبئی کے حساب سے بھیجنے ہوں گے یعنی دبئی میں ایک حصے کے جتنے درہم بنتے ہیں ،اتنے پیسے وہاں بھیجنے ہوں گے، کیا یہ درست ہے ؟
جواب: پیسے سے کسی کو عمرہ نہیں کرواسکتے کیونکہ زکوٰۃ کی ادائیگی کیلئے کسی مستحق زکوٰۃ کو مالک بنادینا ضرور ی ہے ،اس کے بغیر زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی لہذا اگر مس...
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: پیسے کمانا شرعاً جائزنہیں۔ نیزابتداء میں کچھ رقم انویسٹ کرنے کی شرط لگانا شرطِ فاسد ہے۔ ابتدامیں دی جانے والی رقم کالین دین کسی جائزعقدِشرعی کے تحت...
جواب: پیسے دے دے تو وہ قرض ہی شمارہوگا ، اور اس پر نفع لینا کھلا سود ناجائز و حرام ہوگا ، اور یہ رقم واپسی لیتے وقت بھی کسی قسم کی مشروط زیادتی ، اضافی رق...