
صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟
سوال: صلوۃ التسبیح کی نماز میں انگلیوں پر تسبیحات شمارکرنا کیسا ہے؟
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: پہلے طلاق دیدو اور تم ان کے لیے کچھ مہر بھی مقرر کرچکے ہو، تو جتنا تم نے مقرر کیا تھا، اس کا آدھا واجب ہے ۔( القرآن الکریم ، پارہ 2، سورۃ البقرہ، الای...
کیا ایک نماز قضا کرنے پر 80 برس جہنم میں لٹکایا جائے گا؟
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک نماز قضا کرنے پر 80برس جہنم میں لٹکایا جائے گا۔کیا یہ حدیث درست ہے، اگر درست ہے تواس کا حوالہ بیان فرمادیجیے ؟؟سائل: افضال احمد ( via ،میل)
ٹرین چلنے کی وجہ سے نماز توڑنا
سوال: سفرکی حالت میں اگر کوئی اسٹیشن پر نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کے دوران ٹرین چلنے لگے تو کیا اس صورت میں نماز توڑی جاسکتی ہے ؟
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: پہلے کرلے ، ہمارے تینوں ائمہ کے نزدیک یہ جائز ہے۔(بدائع الصنائع،کتاب الطھارۃ،ج 1،ص 65،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) محیط برھانی میں ہے"وأما المشكل فهو ...
صرف سترِعورت چھپا کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ستر عورت یعنی مرد کا ناف سے لے کر گھٹنے تک (اس میں گھٹنا بھی شامل ہے) جسم کا حصہ چھپانا فرض ہے،میرا سوال یہ ہے کہ کسی نے جان بوجھ کر گھر میں صرف اتنا حصہ ہی چھپا کر نماز پڑھی،بقیہ ساراجسم ننگاتھا تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جہاز میں سٹاف کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھنے دے تو کیا کریں ؟
سوال: اڑتے جہاز میں بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم اسٹاف سے نماز پڑھنے کا کہیں تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بیٹھ کر پڑھ لیں کھڑے نہیں ہو سکتے ،اگر کھڑے ہو کر پڑھنا بھی چاہیں تو وہ روک دیتے ہیں، تو ایسی صورت میں کیا کرنا ہوگا؟
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: نماز فرض بنتی ہو اور نابالغ بچی پر نماز فرض نہیں ، اس لیے اس پر سجدہ تلاوت بھی لازم نہیں ہوگا ۔ اور سبق سننے والی اسلامی بہن خواہ نابالغ بچی سے آیتِ...
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: نماز کے علاوہ کا ہے ،نماز میں سجدہ تلاوت کا وجوب فوری ہے، حتی کہ تین آیت سے زیادہ تاخیر گناہ ہے۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے:’’(وھی علی الترا...
امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: امام صاحب نے دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورہ الفلق پڑھی۔ ابتدائی دو آیات پڑھنے کے بعد امام صاحب نے تیسری آیت " وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ(۳)" کو بھولے سے چھوڑ دیا پھر اگلی دو آیات "وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ(۴)وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠(۵)" پڑھ کر سورت مکمل کی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں نماز ہو گئی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟