
کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟
جواب: بارکہ میں اور بھی درود پاک وارد ہوئے ہیں ، ان کو پڑھنا بھی درود پڑھنا شمار ہوگا ۔ یونہی علمائے کرام سے اوربھی جو درود کے صیغے منقول ہیں ، ان ک...
نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو کیا عورت کی نماز ہوجائے گی؟
مسافر مغرب میں فرض کی کتنی رکعتیں ادا کرے گا ؟
سوال: مسافر مغرب میں کتنی رکعتیں ادا کرے گا؟نیزاگر کوئی شخص نماز کے آخری منٹ میں اس نماز کی ادائیگی کے لیے نیت باندھے اور دورانِ نماز ہی اس نماز کا وقت ختم ہوجائے تو کیا وہ اس نماز کا بعد میں اعادہ کرے گا؟
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
جواب: باب التوقیت فی المسح علی الخفین، جلد 1، صفحہ 135، مطبوعہ کراچی) سنن ابن ماجہ میں ہے:’’انہ رخص للمسافر اذا توضا ولبس خفیہ، ثم احدث وضوءا، ان یمسح ...
پندرہ دن رہنے کی نیت حتمی نہ ہو، اس میں شک ہو، تو کیا مسافر مقیم بن جائے گا؟
جواب: بات “ترجمہ: پندرہ دن رہنے کی نیت میں اس کا پختہ عزم ہونا معتبر ہے ۔ (حلبۃ المجلی، جلد2، صفحہ528، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) شرح سیر کبیر لل...
قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا
جواب: باریک ہو اور اسے ناپاک جگہ پر بچھایا گیا ہو اگر وہ ستر چھپانے کی صلاحیت رکھتا ہو تو نماز ہوجائے گی ،اور قنیہ میں ہے کسی نے ایسے شیشے کے اوپر کھڑے ہوکر...
صرف تراویح کے لیے داڑھی رکھنے اور بعد میں کٹوادینے والے حافظ کے پیچھے نماز
سوال: بعض حافظ سار ا سال داڑھی منڈاتے یا کٹوا کر ایک مٹھی سے کم رکھتے ہیں اور رمضان المبارک سے ایک ،دو ماہ پہلے کٹوانا چھوڑ دیتے ہیں اور تراویح کے لیے امام بن جاتے ہیں اوررمضان گزرتے ہی معاذ اللہ ! دوبارہ کٹوا دیتے ہیں، ایسوں کے پیچھے تراویح پڑھنا یا ان کو تراویح کے لیے امام بنانا کیسا ہے ؟ اور ایسے حافظ عموماً یہی کہتے ہیں کہ ہم نے داڑھی کٹوانے سے توبہ کرلی ہے ، آئندہ ایسا نہیں کریں گے ، لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ وہ رمضان کے بعد دوبارہ کٹوا لیتے ہیں ۔ آپ رہنمائی فرمائیں کہ ایسے حافظ کو امام بنایا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ جان بوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا ، تھوکنا،پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا،نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہے اور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنےکے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟
غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم
جواب: باقی مقتدیوں کی نماز درست ہوگئی۔ لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز فاسد ہونے کی وجہ یہ ہے کہ لقمہ دینا ایک اعتبار سے کلام میں داخل ہے،البتہ بوقتِ ضرورت یا...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا قرآن پاک کے عموم و اطلاق سے استدلال کرنا صحابہ کرام علیہم الرضوان سے ثابت ہے؟