سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 6796 results

791

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

جواب: پر فرض ہے لہذاعورت کے لیے مستحب یہ ہے کہ ماہ رمضان گزرنےکے بعد ممکنہ صورت میں جتنا جلد ہوسکے ان قضا روزوں کو ادا کرلے کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔ ...

791
792

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

سوال: (1)عورت کا چہرے پربہت زیادہ میک اپ کرنا کیساکہ جس سے اصلی چہرہ ہی تبدیل ہوجائے،کیا یہ مُثلہ ہے؟ (2)رنگ گوراکرنے کے لئے عورت کاچہرے وغیرہ پر کوئی دوا یا کریم استعمال کرناکیسا،کیا یہ بھی مُثلہ ہے؟

792
793

عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟

سوال: عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟

793
794

شوہر دوسرے ملک سے طلاق دے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

جواب: پر موقوف نہیں،اس کے متعلق محیط برہانی میں ہے”ان الزوج ينفرد بايقاع الطلاق الثلاث ولا يتوقف ذلك على علم المراة “یعنی شوہر تین طلاقیں واقع کرنے میں منفر...

794
795

مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟

جواب: پر مسافر امام کی آخری دو رکعتیں نفل ہیں، جبکہ مقیم مقتدیوں کی فرض ہیں، اس لئے ان کی اقتدا درست نہ ہوئی، لہٰذامقیم مقتدی اپنی نمازدوبارہ اداکریں۔(مراقی...

795
796

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: مرد کا ہتھیلی اور تلووں پرمہندی لگانا ، جائز ہے یا نہیں کیونکہ میں نے کسی سے یہ حدیث سنی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو جب زخم ہوتا تو آپ اس پر مہندی لگایا کرتے تھے کیا ایسی کوئی حدیث موجود ہے؟

796
797

والد کی زندگی میں فوت شدہ بیٹی کا وراثت میں حصہ ہوگا؟

جواب: پر ترکہ لوٹایا جاتا ہے ، تو ذوی الارحام وارث نہیں بنتے، البتہ بالغ ورثا اپنی رضا مندی سے بطورِ تبرع و احسان مرحومہ بہن کی اولاد کو کچھ دینا چاہیں ، تو...

797
798

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: پر نہ ہونا“ہے ، لہذا اِس بنیاد پر اُس عبادت کے متعلق ”فاسِد“ یا ”باطِل“ کسی ایک کا حکم لگا دیا جاتا ہے، چنانچہ ”باب العبادات“ میں فاسِد اور باطل کی م...

798
799

آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟

سوال: زید نے کپڑے کے ایک بڑے برانڈ کے اسٹور کی ویب سائٹ سے ایک سوٹ پسند کر کے اس کا آرڈر دیا اور اگلے دن بذریعہ کوریئر وہ سوٹ اس کے گھر پہنچ گیا۔تصویر میں سوٹ دیکھ کر پسند کیا تھا لیکن جب سوٹ سامنے آیا تھا ،تو وہ زید کو پسند نہیں آیا۔ اسٹور نے اپنی سائٹ پرواضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ سوٹ ڈِلیوَر ہونے کے بعد صرف ڈفیکٹو (یعنی عیب دار) ہونے کی صورت میں واپس ہو گا ۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ڈلیور ہونے کے بعد واپس نہیں ہو گا ۔ اس لیے پکچر تمام اینگلز سے اچھی طرح دیکھ لیں۔ اسے قبول کرنے کے بعد ہی خریداری کا آپشن مکمل ہوتا ہے۔اس صورت میں زید کو سوٹ واپس کرنے کا شرعاً اختیار ہو گا یا نہیں؟ نیز اسٹور پر فون کر کے معلومات کی تھی۔ہمارا مطلوبہ سوٹ اسٹور پر موجود تھا۔ تب ہی ڈلیوری کا آرڈر دیا تھا۔ مزید یہ کہ واپس بھیجنے پر کورئیر کے جو اخراجات آئیں گے وہ زید کے ذمہ ہوں گے یا اسٹور کے؟

799
800

عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا

سوال: ایک بزرگ عمرے پر جارہے ہیں،انہیں "لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک"الخ نہیں آتا ۔کیا اس کی جگہ کوئی اور کلمات مثلاً تیسرا کلمہ پڑھ سکتے ہیں؟

800