سرچ کریں

Displaying 791 to 800 out of 2632 results

791

پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟

جواب: سکتے، جب تک کہ اسے شرعی طریقے کے مطابق پاک نہ کر لیا جائے۔ اور ایسا پانی جس میں نجاست گرنے کی وجہ سے اس کا رنگ تبدیل ہو گیا ہو، تو اسے انسانوں کو ...

791
792

جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟

سوال: جمعہ کا عربی خطبہ منبر پر پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ہماری مسجد میں کافی سالوں سے امام صاحب جمعہ کا خطبہ منبر پر ہی دیتے رہے ہیں ، لیکن اب ایک شخص کہتا ہے کہ منبر پر خطبہ دینے کا کہیں سے بھی ثبوت نہیں ہے ، اس لیے منبر ہٹا دیا جائے اور کرسی پر بیٹھ کر امام صاحب بیان کر لیں اور زمین پر ہی کھڑے ہوکر خطبہ دے دیا کریں اور پھر اس شخص نے منبر اُٹھوا کر اس کی جگہ کرسی رکھ دی ہے ، امام صاحب کرسی پر بیٹھ کر بیان کرتے ہیں اور نیچے زمین پر ہی کھڑے ہوکر جمعہ کا خطبہ دیتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جمعہ کا خطبہ منبر پر دینے کا ثبوت ہے ؟ نیچے زمین پر کھڑے ہوکر خطبہ دے سکتے ہیں ؟ شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں ؟

792
793

سال کے آخری دن نصاب کے برابر رقم نہ ہو ، تو زکوٰۃ کا حکم

جواب: گزر گیا، لیکن سو درہم میں اضافہ ہو کر مال دوبارہ نصاب کی مقدار نہ ہوا اور پھر دوسرا سال بھی مکمل ہونے والا تھا اور ایک دن باقی تھا، مگر 100 درہم مزید...

793
794

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کر سکتے ہیں؟ جیسا کہ” بہجۃ الاسرار “میں غوث اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے حوالے سے منقول ہے کہ آپ سے فرشتے نے کلام کیا۔ کیا اِس کلام کو وَحی کہا جائے گا؟

794
796

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

جواب: سکتے ہیں، کیونکہ مقصود نجاست کا اثر ختم کرنا ہے، مثلا: بکری کا سر خون سے آلودہ ہو گیا اور پھر اسے آگ میں ڈالا گیا اور خون جل گیا اور اس کا اثر ختم ہو ...

796
797

بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟

جواب: گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو ۔ اللہ کا نام لے کر اپنے دروازے بند کرو، اللہ کا نام لے کر اپنے چراغ بجھا دو، اللہ کا نام لے کر اپنے مشکیزوں کو باندھ دو، ...

797
798

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

سوال: آج کل روڈوں پہ بھیک مانگنے والے افراد کی کثرت ہے،بظاہر ٹھیک ٹھاک ہوتے ہیں،لیکن مسلسل مانگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ان میں سے بعض کی عادت یہ ہے کہ اگر انہیں کچھ نہ دیا جائے،تو کہتے ہیں کہ’’اتنی رقم لازمی دینی پڑے گی،ورنہ ہم تمہیں بددعا دیں گے ‘‘جس کی وجہ سے لوگ ڈر جاتے ہیں اور کچھ نہ کچھ رقم انہیں دے دیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کے افراد کامانگنا اور نہ دینے پر بددعا کی دھمکی دینا کیسا؟نیز ان کی بددعا سے بچنے کے لیے ان کو کچھ رقم دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

798
799

پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم

جواب: گزر جائے کہ وہ باوضو نماز پڑھنے میں کامیاب نہ ہو سکے تو آخری وقت میں اسی حالت میں نماز ادا کرلے،اب ایسا شخص شرعی معذور قرار پائے گا اور معذور شرعی ک...

799
800

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزرجانے پر حکم

سوال: اگر کسی کی نماز واجب الاعادہ ہو گئی اور اس نماز کا وقت گزر گیا تو کیا وہ واجب الاعادہ رہے گی یا اعادہ ساقط ہو جائے گا ؟

800