
مسجد میں R.O پلانٹ لگا کر اس کی آمدنی مسجد میں لگانا کیسا؟
جواب: گھر کے لئے پانی یا کسی چھوٹی سے چھوٹی چیز کو بے موقع اور بے محل استعمال کرنا ، ناجائز ہے۔ “ (بہارِ شریعت ، 2 / 562) فتاویٰ خلیلیہ میں مسجد کے ...
کاریگروں کا گھروں میں کام کرتے ہوئے پرانا سامان خود رکھ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک پلمبر ہوں ہم گھروں میں کام کرتے ہیں اور بعض اوقات پرانی چیزیں اتار کر نئی لگاتے ہیں۔ کیا ہم یہ پرانی چیزیں جو اتاری ہیں وہ خود رکھ سکتے ہیں؟
ڈانس سکھانے والے اسکول میں بچوں کو تعلیم دلوانا؟
جواب: گھروالوں کوجہنم سے بچاؤاوریہ ان کوجہنم کاایندھن بننے کاسامان کرتے ہیں ۔ قرآن پاک میں ارشادخداوندی ہے :﴿ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قُوۡۤا اَنۡ...
قربانی کے جانور میں عقیقہ کرنا کیسا اور عقیقے کے گوشت کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کا بیٹا پیدا ہوا ہے ، تو گھر والے کہہ رہے ہیں کہ اس کا عقیقہ بھی قربانی کے جانور میں حصہ ڈال کر کر لیں گے ، لیکن کچھ رشتہ دار کہہ رہے ہیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ نہیں رکھا جاسکتا ، تو آپ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ قربانی کے جانور میں عقیقے کا حصہ رکھا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ نیز عقیقے کا گوشت والدین ، دادا دادی ، نانا نانی بھی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض لوگ یوں منت مانتےہیں کہ اگرہمارےہاں بچہ پیداہوا،توہم اسےامام حسین رضی اللہ عنہ کافقیر(منگتا)بنائیں گےاوربچہ پیداہونےپراسےفقیربنادیاجاتاہےاورپھروالدین اس بچےکوساتھ لےکرلوگوں کےگھروں سےبھیک مانگتےہیں،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟اوراگریہ کسی گھرپرمانگنےکےلئےجائیں،توگھروالوں کاایسےافرادکودیناکیسا؟
تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے تو مرحوم کو دفنانے کے بعد لوگ تعزیت کے لیے اس کے گھر آتے ہیں ہر نئے فرد کے آنے پر ایک قاری صاحب کوئی سورت تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد سب لوگ دعا کرتے ہیں یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ نئے فرد کے آنے پر صرف دعا کرتے ہیں اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایسا کرنا کیسا ہے ؟
مسلم لڑکی کاغیرمسلم سے نکاح کرنا
جواب: گھر چھوڑ کر آئیں، تو ان کا امتحان کرو، اللہ ان کے ایمان کا حال بہتر جانتا ہے، پھر اگر تمہیں ایمان والیاں معلوم ہوں تو انہیں کافروں کو واپس نہ دو، نہ ...
مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔
میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟
سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟