
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے ایمان کے موازنے کے متعلق روایت
سوال: وہ کونسی روایت ہے جس میں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا گیا کہ ان کا ایمان میری امت کے ایمان کے برابر ہے ؟
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
جواب: اللہ کا نبی کہتا ہے تو ایسا شخص کافر و مرتد ہے کہ غیر نبی کو نبی کہنا کفر ہے۔اوراس میں عقیدہ ختم نبوت کابھی انکارہے ۔کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعال...
اولیاء کرام کے مزارات بنانا کیسا ہے؟
جواب: اللہ علیہ(متوفی 1127ھ) قرآنِ کریم کی آیت(اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ) کے تحت روح البیان میں فرماتےہیں:” بناء القباب على ق...
حضرت آدم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ؟
جواب: اللہ''ہے اور آپ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے نبی ہیں۔ آپ نے نو سو ساٹھ برس کی عمر پائی اور بوقتِ وفات آپ کی اولاد کی تعداد ایک لاکھ ہوچکی تھی۔ جنہوں نے ط...
عمرے کی نیت سے باندھی گئی احرام کی چادریں عمرہ سے پہلے تبدیل کرنا کیسا؟
جواب: اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: محرم کے لئے احرام کی چادریں تبدیل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔(صحیح بخاری،صفحہ375،مطبوعہ: دمشق) عمدۃ القاری شرحح صحیح بخاری ...
جواب: اللہ تعالی عنھما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم بکرے کی سات چیزوں کو مکروہ قرار دیتے تھے (1)پتہ (2) مثانہ(3)شرمگاہ(4)ذَکر(5)خصی...
جواب: اللہ علیہ وسلم سے بھی اپنی سواریوں اور دیگر چیزوں کے نام رکھنا ثابت ہے،جیساکہ المعجم الکبیر للطبرانی میں ہے” عن ابن عباس، قال: «كان لرسول اللہ صلى ال...
گیس کی وجہ سے پیٹ میں آوازیں آئیں تو وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
جواب: اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی اپنے پیٹ میں کچھ محسوس کرے پھر معاملہ اس پر مشتبہ ...
جواب: اللہ تعالی عنہ سےروایت ہےکہ آنکھ کا زنا بدنگاہی ہےاور ہونٹوں کازنا بوسہ لینا ہےاور ہاتھوں کازنا پکڑنا ہےاور پاؤں کازنا (گناہ کی طرف) چلناہے۔(شعب الای...
رکوع و سجود کی تسبیحات کی جگہ بسم اللہ پڑھنے کا حکم
سوال: رکوع اور سجدے میں تین بار تسبیح پڑھنا سنت ہے،تو اگر کسی شخص نے تسبیح کی جگہ بسم اللہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟ کیا بسم اللہ پڑھنا تلاوت میں شمار ہوگا اور نماز مکروہ تحریمی ہوگی؟