
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
جواب: بچے کو ازروئے نسب اپنی طرف منسوب کرنے یا اپنے آپ کو دوسرے کی طرف منسوب کرنے سے سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے بلکہ اپنانسب بدلنے والے شخص پر حدیث شریف میں...
ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟
سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟
عفاف کا معنی اور محمد عفاف نام رکھنا کیسا؟
سوال: محمد عفاف نام رکھنا کیسا ہے؟ رہنمائی چاہئے۔
اذین کا مطلب اوراذین نام رکھنا کیسا
سوال: اذين نام کے کیا معنی ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
بریرہ اور ایمان نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا درج ذیل نام کے معانی بتا سکتے ہیں ؟ 1: barirah 2:emaan ان ناموں میں سے کو نسا نام بچی کے لیے زیادہ بہتر ہو گا اور وہ کیسے لکھا جائے گا؟
غیر مسلموں والا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا غیر مسلموں والا نام رکھنا کفر ہے؟ اگر کوئی اس وجہ سے غیر مسلموں والا نام رکھے تاکہ ان کو یہ لگے کہ ہمارے ملک کا ہے جبکہ وہ کسی اور ملک کا ہو تو کیا حکم ہو گا؟
مدینہ فاطمہ نام کا مطلب اور مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: مدینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
سوال: زین العابدین نام رکھنا کیسا ؟
محمد رضا کا معنی اور محمد رضا نام رکھنا کیسا؟
سوال: محمد رضا نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟
کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )