سرچ کریں

Displaying 801 to 810 out of 1617 results

801

اللہ تعالی سےدعا مانگتے وقت نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام سے استغاثہ کرنا

سوال: جب کوئی شخص دعا میں ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو تو کیا اس وقت" یا رسول اللہ انظر حالنا "پڑھنا درست ہے ؟ میں بھی اس کا پڑھنا جائز سمجھتا ہوں لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ جب بندہ ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوکر دعا کررہا ہے تو عین اسی وقت یہ کلمات پڑھنا اور جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف توجہ کرنا درست ہوگا ؟

801
802

خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟

جواب: بن رہی ہے، وہ سوداکرتے وقت ادا کرناضروری ہے۔ موجودہ سودے میں بیع سلم کی شرائط: سیمنٹ کی خریداری کے اس سودے میں سیمنٹ کی کمپنی اورقسم بیسٹ وے، ی...

802
803

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔

803
804

قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب: بندی نہیں ہے۔ پہلے نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے تین دن سے زیادہ قربانی کے گوشت کو رکھنے اور کھانے سے منع فرمایا تھا، پھربعد میں اس کی اجازت عطا فرما...

804
805

ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم

جواب: بنتی ہوں۔ اس کی تفصیل یہ ہے : مسافر کسی بھی شہر یعنی مستقل بستی میں مسلسل پندرہ دن قیام کی نیت کرتا ہے، تو وہ وہاں پر پہنچ کر مقیم ہو جائے گا۔ ی...

805
806

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

سوال: فی زمانہ پلاٹس کی خرید و فروخت بڑے پیمانے پر ہو رہی ہے جس کی چند صورتوں سے متعلق رہنمائی مطلوب ہے : 1. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ ہمارے پاس اتنی ایکڑ زمین موجود ہے اور اس کا باقاعدہ نقشہ جاری کر دیا کہ یہاں روڈ، یہاں پلاٹ ہیں ،پلاٹ کے باقاعدہ نمبر بھی جاری کر دیے ،مگر ابھی وہاں کھیت یا کوئی اور چیز ہے ، فزیکلی طور پر باقاعدہ کٹِنگ یا مارکنگ نہیں کی گئی کہ کون سا پلاٹ نمبر کہاں ہے ؟ مگر نقشے میں سب کچھ موجود ہے ،اس نقشے کے مطابق ہی کالونی میں کام ہوگا ، نیز پلاٹ کی قیمت بھی گز یا مرلے کے حساب سے متعین ہے تو ایسا متعین پلاٹ خریدنا، جائز ہے، جبکہ مارکنگ نہیں کی ہوئی ؟ 2. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں علاقے میں فلاں نمبر متعین پلاٹ دیا جائے گا، مگر وہاں بجلی ، پانی ، گیس ، سیوریج وغیرہ بنیادی سہولیات کا کوئی انتظام نہیں۔ جس کی وجہ سے وہاں رہائش اختیار کرنا بہت مشکل ہے۔ یا جو پلاٹ خریدا ، وہ متعین ہے اور وہاں رہائشی سہولیات بھی موجود ہیں ،مگر فی الحال وہ جگہ باقاعدہ آباد نہیں ہوئی ۔ اس سوسائٹی کی طرف سے اس کے علاوہ کوئی ایسی شرط نہیں جس کو خرید و فروخت میں ناجائز کہا جا سکے ۔ صرف یہ ایک پہلو ہے جس سے یہ لگ رہا ہے کہ غیر آباد اور بنجر زمین کو خریدنے پر کوئی شرعی رکاوٹ تو نہیں ہوگی ؟ 3. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ فلاں ایریا ہے ، اس میں سے کوئی ایک پلاٹ آپ کو ملے گا یعنی ایک حد تک تو واضح ہو گیا کہ علاقہ کون سا ہے، مگر اس پلاٹ کی تعیین نہیں کہ پلاٹ نمبر کون سا ہو گا؟ کس جگہ ہوگا؟کچھ مہینے یا سال گزرنے کے بعد ہر ایک کا پلاٹ نمبر دے دیا جاتا ہے ۔ 4. سوسائٹی نے اعلان کیا کہ آپ کو اتنی رقم میں پلاٹ دیں گے ،مگر ان کی مقرر کردہ کالونی کی جگہ ، پلاٹ کی قیمت ، خریدنے والوں کی تعداد وغیرہ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس اتنے پلاٹ موجود ہی نہیں۔پلاٹ خریدنے کی صورت میں کوئی معین جگہ بھی نہیں بتائی جاتی، بلکہ صرف ایک فائل دے دی جاتی ہے ۔ کچھ عرصہ گزرنے کے بعد بعض لوگوں کو باقاعدہ پلاٹ دے دیا جاتا ہے، جبکہ بعض لوگوں کو جھوٹے آسرے دیے جاتے ہیں۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورتوں میں پلاٹ خریدنے کے شرعی احکام کیا ہوں گے؟

806
807

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: بندوبست کرسکتا ہے،تو اس کے لیے کپڑے کا سوال کرنا،جائز نہیں وعلی ھذا القیاساور دینے والے کو اس کی یہ کیفیت معلوم ہو،تو اسے دینا بھی حرام ہے،کیونکہ یہ ...

807
808

کچی مچھلی کھانا کیسا ہے؟

جواب: بن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «ما ألقى البحر، أو جزر عنه فكلوه، وما مات فيه وطفا، فلا تأكلوه“ترجمہ:حضرت جابر بن عبد اللہ رضی الل...

808
809

ابو القاسم کنیت رکھنا کیسا ؟

جواب: بنه محمد بن الحنفية أبا القاسم, ولولا علمه بالنسخ لما كناه بها, أو يقال: كان النهي مخصوصا بزمانه صلى الله عليه وسلم لدفع الالتباس كما ذكره الفقهاء في ...

809
810

ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم

جواب: بن عمار شرنبلالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’ وطلوع الشمس في الفجر وزوالها في العيدين ودخول وقت العصر في الجمعة ‘‘ ترجمہ : فجر میں سورج کا طلوع ہونا...

810