
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: طریقہ اختیار کرلیں کہ والدین میں سے کوئی ایک بچےکو سنبھالے اور دوسرا حاضری کیلئے چلا جائے ،یا پھر اس صورت میں پہلے انتظار کرلیں ،جب بچے کو سنبھالنے...
جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم
سوال: عام طور پر مسلمانوں میں رائج ہے کہ جمعہ کے دن ملاقات کے وقت یا واٹس ایپ وغیرہ پر ایک دوسرے کو جمعہ مبارک کہتے ہیں، جس پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سنت سے ثابت نہیں ، یہ عمل بدعت ہے ، لہٰذا اس سے بچنا چاہیے۔عرض ہے کہ کیا جمعہ کی مبارکباد دینا شرعاً جائز ہے ؟
عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: غیر محرم مردوں کےسامنے ایسا چست اورتنگ ٹراؤزر پہن کر جانا جس میں اس کی اعضائے جسم کی ہیئت یا رنگت ظاہر ہو، ناجائز و گناہ کا کام ہے ، ہاں ! اگر...
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: غیر مقبول نہیں۔(متن تنویر الابصار و شرح درمختار مع رد المحتار، ج 3، ص 91 ، 92 ، مطبوعہ کوئٹہ ) رد المحتار میں ہے : ’’قولہ: (و یلقن) لقولہ صلی اللہ...
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: غیر ہے اور " حَادِر ٌ " کا معنی ہے : مضبوط اور خوش خِلقت شخص، تو اس اعتبار سے " حُدَیْر " کا معنی بنے گا:" کم مضبوط و کم خوش خِلقت شخص "۔ تاج ال...
چار نوافل کی پہلی دو رکعتوں میں بھولے سے واجب ترک ہوا تو سجدۂ سہو کا حکم
سوال: نفل یا سنت غیر مؤکدہ کی پہلی دو رکعتوں میں اگر ترک واجب ہو، تو کیا چار رکعت مکمل کرکے سجدہ سہو کرنا درست ہوگا؟
سالگرہ منانے اور کیک کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: غیرہ کا انتظام کرنا، اس میں حرج نہیں بلکہ صِلۂ رحمی (رشتہ داروں سے حُسن ِ سُلوک) کی اچّھی نیّت کے ساتھ ہوگا تو ثواب بھی ملے گا۔ البتّہ فی زمانہ ...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: غیر سودا کیا تو ایسا سودا کرنا، جائز نہیں ہے ۔ مثلا ً ایک سال میں مکمل قسطیں ادا کرو گے تو اتنی قیمت ہوگی ،دو سال میں مکمل قسطیں ادا کرو گے تو ...
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: طریقہ کار کیا تھا ۔امام بخاری کے استاذ حافظ کبیر مسدد بن مسرہد رحمہما اللہ تعالی اپنی مسند میں ابو زیاد مولی آل دراج رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کرت...