سرچ کریں

Displaying 811 to 820 out of 2703 results

811

ماہ محرم میں گھر کی صفائی کرنا کیسا ؟

جواب: اپنے گھروں صحنوں کو صاف رکھنے کی ترغیب موجود ہے ، لہٰذا محرم شریف میں بھی اپنے گھروں کو صاف ستھرا رکھا جائے اور کربلا والوں کے لیے اچھے طریقے سے ایصال...

811
812

زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟

سوال: گلگت بلتستان کی طرف دور دراز دیہات میں ایک جگہ ہے جہاں پہاڑوں پر دو گاؤں کے درمیان ایک ندی بہتی ہے جس میں ویسے ہی گزرنا ممکن نہیں پانی بہت تیز بہتا ہے ، تو اہلِ علاقہ نے سوچا کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت صرف پیدل گزرنے کے لئے لکڑی کا پُل اس کے اوپر بنوا لیتے ہیں ، کیونکہ وہاں شدید حاجت ہے ، دوسرا راستہ اختیار کرنے میں مشکل بھی زیادہ ہے اور ٹائم بھی زیادہ لگتا ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ کیا زکوٰۃ کی رقم سے وہاں پر پُل تعمیر کروا سکتے ہیں ؟ اسی طرح زکوٰۃ کے پیسوں سےغریب آدمیوں کے لئے پانی کا کنواں نکلوا سکتے ہیں ؟

812
813

غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟

سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟

813
814

پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم

سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔

814
815

کیا گناہ کرنے سے نیکیاں برباد ہوجاتی ہیں ؟

جواب: اپنی امت میں سے ان لوگوں کو جانتا ہوں کہ جب وہ قیامت کے دن آئیں گے تو ان کی نیکیاں تہامہ کے پہاڑوں کی مانند ہوں گی لیکن اللہ تعالیٰ انہیں روشندان سے ...

815
816

لیزر کے ساتھ جسم کے زائد بال کاٹنا

جواب: صاف کرنا ،شرعاًجائزہےکہ شریعت مطہرہ کامقصودصفائی ہے، وہ کسی بھی چیزسے حاصل ہوجائے۔ البتہ،یہ یادرہے ! بغل کے بالوں کااکھاڑنا سنت ہے۔ اورمردکے لی...

816
817

کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم

جواب: اپوری رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات:318ھ) لکھتے ہیں:” واجمعوا علی ان حکم الجوامیس حکم البقر “ترجمہ:اور علماء کااس بات پر اجماع ہے کہ بھینس کا حکم گائے و...

817
818

مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟

جواب: صاف کرنا بھی جائز ہے۔البتہ عورت کے لیے موئے زیر ناف اکھیڑنا ہی سنت ہے۔اور بغل کے بال مرد وعورت دونوں کے لیے اکھاڑنا سنت ہے اور مونڈنا بھی جائز ہے۔ ...

818
819

مرد و عورت کا ہاتھ پاؤں اور چہرے کے بال صاف کرنا

جواب: اپنے ناف سے لے کرگھٹنوں تک کا کوئی حصہ ویکسنگ کی غرض سے کھولنا جائز نہیں اور کسی مسلمان عورت کا غیر مسلم عورت سے ویکس کروانے کے لئے اپنے اعضائے ستر ...

819
820

سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟

جواب: اپنی کتاب میں اِس حدیث کی واہی یعنی بہت کمزور سَنَد سے تخریج کی ہے۔(فتح الباری شرح صحیح بخاری ، جلد 6 ، باب بدء السلام، صفحہ 11، دار المعرفۃ ، بی...

820