
تجارتی کاموں کے لئے ویب سائٹ بنا کر دینا کیسا؟
سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر کو ٹریڈنگ کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا، ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟
حکوت کی طرف سے مقرر کئے گئے ریٹ کی پابندی
جواب: ہم نے ایک شرعی حکم بیان کیا ہے۔ جہاں تک حکومت کی طرف سے ریٹ فکس کرنے کی بات ہے تو حکومت ہر چیز کا ریٹ فکس نہیں کرتی، مثال کے طور پر کپڑوں کا ریٹ فکس ن...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
سوال: ایک ویب سائٹ ہے،جس میں ایک اکاؤنٹ نمبر دیا ہوتا ہے، اس اکاؤنٹ میں پیمنٹ جمع کروانی ہوتی ہے جو کہ کم سے کم 500 روپے ہوتی ہے اور زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ یہ رقم ناقابل واپسی ہوتی ہے۔ رقم جمع کروانے کے بعد ان کی طرف سے اسلامک ویڈیوز ہمیں دی جاتی ہیں مثلاً تلاوت قرآن اور دیگر موضوعات پر ، ان ویڈیوز کو دیکھنے پر وہ ہمیں پروفٹ دیتے ہیں، مثلا 500 جمع کروانے والے کو روزانہ تین ویڈیوز بھیجی جائیں گی، 1000 جمع کروانے والے کو 4 اسی طرح جتنی زیادہ رقم مثلا دس ہزار، بیس ہزار جمع کروائیں گے تو اتنی زیادہ ویڈیوز آئیں گی اور انہیں دیکھنے پر اتنی ہی زیادہ انکم حاصل ہوگی۔ کیا اس طرح ویڈیوز دیکھ کر انکم حاصل کرنا جائز ہے؟
سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟
سوال: ہم سعودیہ میں ہوتے ہیں اور قربانی پاکستان میں کرنی ہے ناخن بال وغیرہ ہم جب پاکستان میں قربانی دے لیں گے تب کاٹنے ہیں یا سعودیہ میں عید کے بعد کاٹ سکتے ہیں اور دوسرا اگر ہم بال کاٹ لیتے ہیں اور احتیاط نہیں کرتے تو کوئی حرج وغیرہ تو نہیں ہوتا؟
حدیث متواتر کی تعریف، شرائط اور وضاحت
جواب: ہم اِتفاق کرلینا محال ہو اور سند کی انتہاء کسی امر حسی پر ہو، جیسے کہ راوی کہیں:" ہم نے سنا یا ہم نے دیکھا ۔ " اس کی آسان الفاظ میں وضاحت یہ ہے ک...
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
جواب: ہمارے معاشرے میں طلاق و خلع کے واقعات میں شدید لڑائی جھگڑا ہوتا ہے اور عورت میکے چلی جاتی ہے ۔حالانکہ زندگی کے اس موڑ کو بھی احسن انداز سے انجام دیا...
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: ہم نے وجوبِ حج کی شرائط ذکر کی ہیں مثلاً زادِراہ اور سواری وغیرہ ہونا ان کےپائے جانے کا اعتبار اہل شہرکے حج کے لئے نکلنے کے وقت ہوگا یہاں تک کہ اگر ک...
مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم
جواب: ہم مدد نہ دو۔(پارہ:06، سورہ المائدہ،آيت:02) باطل طریقے سے دوسروں کا مال نہ کھانے سے متعلق حکم قرآنی ہے:’’یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَا...
لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟
سوال: ہم اکثر واقعات میں اورکبھی علماء کے بیان میں بھی بطورِ مثال لیلی اور مجنوں کا واقعہ اور ان کی محبت کا تذکرہ سنتے ہیں،اس حوالے سے سوال یہ ہے کہ کیا یہ لیلی ، مجنوں کا ہونا حقیقی ہے یا صرف فرضی خاکہ ہے جو سمجھنانے کے لیے بتایا جاتا ہے؟اور اگر حقیقی ہے،تو یہ تاریخی لحاظ سے کب ہوئے ہیں؟