سرچ کریں

Displaying 8251 to 8253 out of 8253 results

8251

سوتیلی ماں کی بہن سے نکاح جائز ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید نے پہلی بیوی کی موجودگی میں ایک اورشادی کی ،شادی سے تقریباً سات سال بعد دوسری بیوی کا انتقال ہو گیا ،اب زید کا بیٹا جو پہلی بیوی سے ہے ،زید کی دوسری بیوی کی بہن سے نکاح کرنا چاہتا ہے،برائے کرم حکمِ شرعی سے آگاہ فرمائیں کہ زید کے لئے یہ نکاح کرنا درست ہے یا نہیں؟ سائل:محمد نذیر(روات ،راولپنڈی)

8251
8252

لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگرپانی کےTankمیں لال بیگ گرکرمرجائے تواُس میں موجود پانی پاک رہے گایا ناپاک ہوجائے گا؟کیااس پانی سے وضو،غسل درست ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلے کاجواب ارشادفرمادیں ،کیونکہ اکثرطورپرTankمیں لال بیگ مرجاتے ہیں؟

8252
8253

یا عباد اللہ اعینونی اے اللہ کے بندوں میری مدد کرو حدیث

سوال: ایک حدیث ہےجس کامفہوم ہےکہ تم جب کبھی کسی ویرانےمیں جنگل وغیرہ میں پھنس جاؤ اور کوئی مددکرنے والانہ ہو،تویوں کہو کہ اللہ کےبندوں ہماری مددکرو،تونیک بندےتمہاری مددکریں گے۔اس حدیث کاحوالہ چاہیے؟

8253