
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر فرض غسل میں فقط کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنایا دونوں ہی بھول جائیں اور نماز پڑھنے کے بعد یاد آئے،تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟نیز اب نئے سرے سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا جو فرض رہ گیا تھا،فقط اسے ادا کرنا کافی ہوگا؟اور اگر وضو کرنے کے بعدیہی صورت پیش آجائے،تو اب کیا حکم ہو گا؟
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
گناہ کبیرہ سے بیعت ٹوٹے گی یا نہیں؟
سوال: گناہ کبیرہ سے کیا بیعت ٹوٹ جاتی ہے مثلاً جھوٹ، بدکاری زنا، لوٹ مار وغیرہ گناہوں سے؟زید کہتا ہے ان گناہوں سے بیعت اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے بکر کو تجدید ایمان، تجدید بیعت اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا چاہیے؟ صرف صدق دل سے توبہ ہی کافی نہیں ہے کیا جھوٹ غیبت زنا کاری، لوٹ مار جان بوجھ کر نمازوں کو قضا کرنا وغیرہ گناہوں سے تجدید بیعت تجدید ایمان وتجدید نکاح لازمی ہے؟
سحری کے ختم ہونے کا وقت معلوم کرنے کا طریقہ
سوال: اگر قضا روزے رکھنے ہیں تو ختم سحری کا وقت کیسے معلوم کریں ؟رمضان کے علاو ہ ختم سحری کا وقت کیسے معلوم کر سکتے ہیں ؟
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ایسے امام صاحب جو نماز میں ایک رکن میں تین سے زائد بار ہاتھ اٹھا کر خارش کریں اور یہ عمل اُن کی عادت میں شامل ہو ، تو ایسے امام صاحب کے پیچھے پڑھی گئی نماز وں کا کیا حکم ہو گا؟c
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: حکمِ شرعی کی پاس دارِی کیجیے، نامحرم سے مصافحہ کرنے سے مکمل اجتناب کیجیے اور جس کام کا شریعت آپ سے تقاضا کر رہی ہے، اُسے ہی سرانجام دیجیےکہ یہ صبر ہے ...
فجر کی نماز پڑھ کرسونے کے حوالے سے تفصیل و وضاحت
جواب: قضا ہو جائے ، یہ ہرگز درست نہیں کیونکہ جان بوجھ کر ایک نماز بھی چھوڑ دینا ، ناجائز وگناہ ہے ، لہٰذا جیسے کام کاج اور ڈیوٹی وغیرہ پر جانے کے لیے الارم ...
جنابت کی حالت میں سحری کرنا کیسا ہے ؟
جواب: قضا کر دی تویہ گناہ ہے، اوررمضان میں اس کی ہلاکت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ع...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
سوال: ایک مسلمان خاتون کسی جیولری شاپ کی ایجنٹ ہیں اور اس کا کام پروڈکٹ کی تشہیر کرنا ہے، اس کے پاس ایک Brochure (اشتہاری مواد پر مشتمل پمفلٹ یا کتابچہ ) آیا تھا، جس میں صلیب والے لاکٹ بھی تھے، جس کی اس نے دو عیسائی عورتوں کے سامنے تشہیر کی۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس مسلمان خاتون کےمیں بارے کیا حکمِ شرع ہو گا؟