
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
جواب: چیزوں سے علاج ہوجانے کے یقینی علم کاکوئی ذریعہ نہیں ،لہذا ہمارے لئے حکم شرعی یہی ہے کہ بطور علاج یا کسی دوسرے مقصد کے لیے کسی بھی جانور کا پیشا...
مسافر امام چار رکعتی نماز مکمل پڑھا دے، بعض مقتدی مقیم اور بعض مسافرتھے تو۔۔؟
جواب: کنہ اساء لتاخیر السلام، ومازاد علی الرکعتین نفل والا ای ،وان لم یقعد فی الثانیۃ فلاتصح لانہ خلط النفل بالفرض قبل اکمالہ فانقلب الکل نفلاً “ ترجمہ: اگر...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: کنز الایمان : ’’مسلمان مَردوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں ۔ یہ ان کے لیے بہت ستھرا ہے ،بیشک اللہ کو ان کے کام...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن گھر میں بچیوں کو قرآنِ پاک پڑھاتی ہے ۔ سبق سناتے ہوئے بچیاں آیتِ سجدہ بھی سناتی ہیں ۔ پوچھنا یہ ہے کہ بچیاں بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنائیں ، تو کیا اُن بچیوں پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا یا نہیں ؟ بالغ بچیوں اور نابالغ بچیوں کے لیے الگ الگ حکم ہوگا یا ایک ہی حکم ہے ؟ اسی طرح اُن بچیوں سے بطورِ سبق آیتِ سجدہ سنتے ہوئے کیا سبق سننے والی اسلامی بہن پر بھی سجدہ تلاوت لازم ہوگا ؟ بالغ بچی آیتِ سجدہ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا اور نابالغ پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
جواب: کن اگر کسی نے دوبارہ کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے سے پہلے ہی غسل کا تیسرا فرض پورا کر لیا یعنی تمام ظاہر بدن پر پانی بہا لیا اور اسی حالت میں نما ...
کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
جواب: پر یہاں رعایت دی گئی ہے ۔ البتہ غسل میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا بھی ضروری ہوگا۔ بھنووں کے بال گھنے ہوں تو وضو میں نیچے کی کھال دھونا ضرور...
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: کن قرآن خوانی کے عوض کچھ لینا دینا عام طور پر رائج ہے ، جس کی وجہ سے قرآن پڑھنے والے جانتے ہیں کہ اس کے عوض کچھ نہ کچھ ملے گا اور بلوانے والے بھی جانت...
غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا
جواب: پر غسل فرض ہو، اسے بلاوجہ نہانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیےاورغسل میں اتنی تاخیر کرنا کہ نماز قضاء ہوجائے، حرام و گناہ ہے ۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ...
غسل کاایک فرض بھولے سے رہ گیااورنمازپڑھ لی توکیاحکم ہے؟
جواب: پر غسل فرض تھا اور اس نے پورے جسم پر پانی بہا لیا اور کلی بھی کر لی مگر غسل کا ایک فرض رہ گیا یعنی ناک میں پانی نہیں چڑھایا تھا تو صرف یہی فرض (ناک می...
کیا فرض حج کے لئے بھی والدین سے اجازت ضروری ہے
جواب: پرحج فرض ہونے کی شرائط پائی جائیں والدین کے منع کرنے کے باوجوداس پرلازم ہے کہ حج پرجائے ۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ اس طر...