سرچ کریں

Displaying 821 to 830 out of 3756 results

821

شوہر طلاق دے لیکن بیوی کو طلاق کا علم نہ ہو تو کیا طلاق واقع ہوجائے گی؟

جواب: متعلق تفسیر روح المعانی میں ہے:”وھو الزوج المالک لعقد النکاح وحلہ“یعنی اور وہ شوہر ہے جو نکاح کا عقد کرنے اور اسے ختم کرنے کا مالک ہے۔(روح المعانی، ج...

821
822

نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: متعلق فتاوی عالمگیری میں ہے:’’ ومن سها عن فاتحة الكتاب في الأولى أو في الثانية وتذكر بعد ما قرأ بعض السورة يعود فيقرأ بالفاتحة ثم بالسورة وكذلك إذا تذ...

822
823

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

823
824

چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟

جواب: متعلق تنویر الابصار و در مختار میں ہے:”سؤر ھرۃ و(دجاجۃ مخلاۃو سباع طیر )لم یعلم ربھا طھارۃ منقارھا (وسواکن بیوت مکروہ) تنزیھا فی الاصح ان وجد غیرہ “ی...

824
825

ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم

جواب: متعلق ہے:”یفرض غسل کل ما یمکن من البدن بلا حرج مرۃ “یعنی غسل میں بدن کے ہر اس حصے کو ایک بار دھونا فرض ہے جس کو بلاحرج دھونا ممکن ہو ۔(درمختار، جلد1،ص...

825
826

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔

826
827

نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم

جواب: متعلق ضابطہ یہ ہے کہ ہر وہ عملِ قلیل، جو نمازی کے لیے مفید ہو،مثلاً:بضرورت پسینہ صاف کرنا یا رکوع سے اٹھتے وقت کپڑوں کی اصلاح کرنا، یہ عمل بلاکراہت...

827
828

کیا جنات جنت میں جائیں گے ؟

جواب: متعلق علامہ عینی علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں:”اتفق العلماء علی ان کافر الجن یعذب فی الآخرۃ لقولہ تعالیٰ:اَلنَّارُ مَثْوَاکُمْ واختلفوا فی مؤمنی الجن...

828
829

کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟

جواب: متعلق شہاب الدین علامہ اَحْمد خَفَاجی مِصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1069ھ / 1659ء) لکھتے ہیں:”قص الاظافر وتقلیمھا سنۃ ورد النھی عنہ...

829
830

مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟

جواب: متعلق”صحیح البخاری“ میں ہے:’’عن عبد اللہ بن عبد اللہ أنه كان يرى عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنهما يتربع في الصلاة إذا جلس، ففعلته وأنا يومئذ ‌حديث ‌السن...

830