
کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟
جواب: حکم یہ ہے کہ وہ کھانا بچوں کی اپنی ملکیت میں رہے گا،اُس سے کوئی اور نہیں کھاسکتا،نہ بالغ نہ نابالغ،لہٰذا اس صورت میں معلمات کا کھانا لانے والے بچوں سے...
عورت طواف کے بعد کے نوافل کہاں پڑھے؟
جواب: صفا پر چڑھنے کا ہے۔ (درمختار مع ردالمحتار،3/630 ،بحرالعمیق،2/1248)...
کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟
جواب: صفحہ 739،مطبوعہ کوئٹہ) وطن اصلی ہونے میں مدار مستقل سکونت پر ہے،اسباب وگھر پر نہیں،سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن نے یہ...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض معاملات کی وجہ سے میں نے تقریبا سولہ سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی ، اس وقت میری سب اولاد چار سال یا اس سے کم ہی تھی ، میری بیوی اولاد کو لے کر اپنے میکے (لاہور )میں رہنا شروع ہو گئی اور کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہو گیا اور بچوں کی ساری دیکھ بھال بچوں کے ماموں کرتے رہے ، اب مجھے کسی نے بتایا ہے کہ لڑکا سات سال کی عمر میں اور لڑکی نو سال کی عمر میں پہنچ جائے تو والد پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اپنے پاس رکھے اور ان کی تربیت کرے ۔میں انہیں لینے کے لیے گیا تو ان کے ماموں واپس کرنے سے منع کر رہے ہیں اورمیرے بچے ( بیٹا 20، اور بیٹیاں 17,18سال کی ہیں ) بھی ساتھ آنے پر راضی نہیں ہیں ، اب میرے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟نیز کیا ان کی شادیوں کی ذمہ داری مجھ پر ہے؟
متبوع کی نیت کا اعتبار ہے، نیز تنخواہ دار اوردِہاڑی دار ملازم کےحکم میں فرق
جواب: صفحہ 743،مطبوعہ کوئٹہ( عالمگیری میں مزید ہے:’’ و کل من کان تبعاً لغیرہ یلزمہ طاعتہ یصیر مقیماً باقامتہ و مسافراً بنیتہ و خروجہ الی السفر کذا ف...
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: صفحہ 1211، المكتب الإسلامي ، بيروت) علامہ ملا علی قاری حنفی رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کے تحت لکھتے ہیں:”فالاکل علیھا سنۃ و علی الخوان بدعۃ لکنھا جائ...
12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام
جواب: صفحہ265، مطبوعہ دار الرسالۃ العالمیۃ) فتاویٰ عالمگیری میں ہے:’’ولا یزال علی حکم السفر حتی ینوی الاقامۃ فی بلدۃ اوقریۃ خمسۃ عشر یوماَاو اکثر‘‘ ترجم...
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
جواب: صفحہ 37 ، مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ ، بیروت ) اور ایک حدیثِ پاک میں ہے :”عن عبد اللہ عن النبي صلى اللہ عليه وسلم قال: صلاة المرأة في بيتها أفضل من ...