
میت کو غسل اور کفن دینے کی فضیلت
جواب: اللہ صلى اللہ عليه وسلم من غسل ميتا، وكفنه، وحنطه، وحمله، وصلى عليه، ولم يفش عليه ما رأى، خرج من خطيئته، مثل يوم ولدته أمه “ ترجمہ : حضرت علی کرم اللہ...
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے ؟
سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے؟
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: اللہ عزوجل کے واجب کرنے سے واجب ہوا، اس میں بندے کا کوئی دخل نہ ہو۔ جیسے وتر، نمازِ جنازہ اور سجدہ تلاوت، ایسا واجب، فرض کے حکم میں ہوتا ہے اور اسے فج...
اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم
جواب: اللہ وجھہ الکریم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”فإذا كانت لك مائتا درهم وحال عليها الحول ففيها خمسة دراهم وليس عليك شىء ...
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: اللہ ( المتوفٰی 1088 ھ) فرماتے ہیں:”وهو ذو فرج وذكر أو من عرى عن الاثنين جميعا“ترجمہ :خنثٰی وہ فرد ہے جس میں عورت و مرد دونوں کے اعضاء ہوں یا ...
جواب: اللہ علیہ نے فرمایاکہ ان ساتوں چیزوں میں ایک بات مشترک پائی جاتی ہے جو ان کے مکروہ و ناپسندیدہ ہونے کی وجہ ہے اور وہ ان کا " خبیث ہونا " یعنی پاکیز...
ذوالقرنین کا معنی اور ذوالقرنین نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے، جو حضرت خضر علی نبیناوعلیہ الصلاۃ و السلام کے خالہ زاد بھائی ، نیک عادل بادشاہ اور اللہ تعالی کے محبوب بندے ہوئے ہیں اور ...
امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کوامام اعظم کہنا
سوال: ہم اہلسنت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کو امام اعظم کہتے ہیں،کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ امام اعظم تو صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔اس کا کیا جواب دیا جائے؟
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”يحرم من الرضاع ما يحرم من النسب“ ترجمہ:جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں وہ رضاعت(دودھ کے رشتے کی وجہ ) سے بھی حرام ہوجاتے ہیں۔ (...
انسان کے مرنے کے بعد کراماً کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
جواب: اللہ پاک کی طرف سے حکم ہوتا ہے کہ اس کی قبر پر رکے رہیں اور اللہ پاک کی تسبیح، تعریف، کبریائی کرتے اور کلمہ طیبہ پڑھتے رہیں اور قیامت تک کے لیے انہیں...