
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: چیز گم ہو جائے اور مدد مانگنا چاہے ، تو یو ں کہے :” اے اللہ کے بندو ! میری مدد کرو،اے اللہ کے بندو ! میری مدد کرو “ کہ اللہ کے کچھ بندے ہیں ، جنہیں ی...
زانیہ سے نکاح کے دو ماہ بعد بچہ پیدا ہوا، تو کیا مرد سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا؟
جواب: چیز سے دور بھاگیں جو اس گناہ میں معاون و مددگار بنے۔ البتہ پوچھے گئے سوال کے جواب میں ضابطہ یہ ہے کہ کسی عورت سے زنا کیا پھر اُسی زانیہ عورت س...
صرف سات تولہ سوناہو ،تو زکوۃ لازم ہونے کا حکم
جواب: چیز نہیں ہے اور بیس مثقال (ساڑھے سات تولہ سونے) سے کم میں کوئی چیز نہیں ہے۔ (نصب الرایۃ ،کتاب الزکاۃ ، فصل فی الذھب ، جلد 2 ، صفحہ 396 ، مطبوعہ مؤس...
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: چیز پر معلق کیا کہ اوس کے ہونے کی خواہش ہے، مثلاً: اگر میرا لڑکا تندرست ہوجائے یا پردیس سے آجائے یا میں روزگار سے لگ جاؤں ، تو اتنے روزے رکھوں گا یا ا...
سرکاری جگہ کرائے پہ دینے کا حکم
جواب: چیز اجارے پر دی جا رہی ہے، وہ بندے کی ملکیت میں ہو،جب کہ مذکورہ بالا صورت میں وہ جگہ ان کی ملکیت میں ہی نہیں، لہذا ان کا کرایہ لینا جائز نہیں،یونہی ا...
جواب: چیز جو دل کو مشغول کرے جیسے زینت اور جو چیز خشوع و خضوع میں خلل ڈالے جیسے لہو ولعب ،اس کی موجودگی میں نماز مکروہ ہوگی۔(مراقی الفلاح شرح نور الایضاح،ک...
کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟
جواب: چیز کی انگوٹھی بناؤں؟ فرمایا: چاندی کی انگوٹھی بناؤ اور اس کی چاندی ایک مثقال پوری نہ کرو۔ “ (سنن أبي داود، کتاب الخاتم، حدیث 4223،ج 04،ص 144، دار ا...
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: چیز کی صراحت حضرت امام حسن بصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے کی ہے، چنانچہ فرمایا:مکہ میں ایک دن کا روزہ ایک لاکھ روزوں کے برابر ہے۔ ایک درہم کا ...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: چیز جو انسانی بدن سے نکلے اور اس کا خروج وضو یا غسل کو واجب کرنے والا ہو،تو وہ نجاستِ غلیظہ ہے،جیسے پاخانہ ، پیشاب،منی ،مذی ،اسی طرح چھوٹے بچے اور بچ...