سرچ کریں

Displaying 831 to 840 out of 2611 results

831

روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟

سوال: جب کبھی بچے یا بڑے کے ہاتھ سے روٹی گِرجائے، تو اُسے اٹھا کر چُوما جاتا ہے اور چومنے کا مقصد رزقِ الہی کی تعظیم ہوتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ یوں روٹی کو چومنا کیسا ہے؟ کیا اِس میں کوئی شرعی ممانعت تو نہیں، کیونکہ ہمارے ایک فیملی ممبر یوں روٹی چومنے پر اعتراض کرتےہیں اور اِسےدرست نہیں سمجھتے۔

831
832

بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟

جواب: شرعی نقطہِ نظر سے یوں نام لکھنا نہایت برا ہے۔ بے توجہی کی وجہ سے ہوسکتا ہے کہ اس کی نزاکت کا احساس نہ ہو ورنہ غور کریں، تو شدید قبیح ہے، یونہی خون وال...

832
833

چار رکعت والی سنت مؤکدہ میں درود و دعا پڑھنے کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی سے سنا ہے کہ چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ پڑھتے ہوئے دوسری رکعت پر جب قعدہ کرتے ہیں ، تو عبدُہ و رسولُہ کے بعد درود شریف اور دعا پڑھنا بھی لازم ہے ، کیا ایسا ہی ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔

833
834

سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: شرعی صرف ایک آدھ بار ترک کرے، توایسا کرنا اِساءت یعنی بُرا ہے اور ایسا شخص قابلِ ملامت ہے، اور جو اُس کے ترک کی عادت بنالے ،تو ایسا شخص فاسق، گنہگا...

834
835

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: شرعی عدت نہ گزارنے کی صورت میں شوہر پر عدت کا خرچہ بھی لازم نہیں ہوگا۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ خلع کے معاہدے میں ہی اگر یہ بات طے ہوجائے کہ عورت ع...

835
836

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: شرعی حکم درج ذیل ہے: (1)ایسی کیپ شال جس میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، ان میں بازو ڈالے بغیر ایسے ہی کندھوں پر رکھ لینا ’’سدل‘‘ کہلائے گا ...

836
837

پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو ، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی سابقہ چار سال کی قربانیاں باقی ہیں ۔ وہ صاحب نصاب تھے ، مگر ان سالوں میں قربانی نہیں کی ۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ اس سال گائے وغیرہ لے کر سابقہ چار سال کا حصہ بھی شامل کرلیا جائے اور اس سال کی بھی قربانی ادا کردیں ، تو کیا ایسا کرنے سے وہ بری الذمہ ہوجائیں گے یا کچھ اور طریقہ ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

837
838

جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟

سوال: ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا،دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ،تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔رہنمائی فرمائیں ؟

838
839

تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں ، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔

839
840

لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟

جواب: شرعی واقعات مشہور کر دئیے گئے،جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے، لہٰذا اُن واقعات اور باتوں کی طرف توجہ نہ دی جائے،نہ ان کو سنا جائے اور نہ ہی آگے بیان...

840