سرچ کریں

Displaying 831 to 840 out of 3795 results

831

نمازِ جنازہ میں کون سا درود پڑھنا افضل ہے؟

جواب: ترتیب الشرائع،،کتاب الصلاۃ ،ج01،ص313،دارالکتب العلمیہ،بیروت) بہارِ شریعت میں ہے:’’نماز جنازہ کا طریقہ یہ ہے کہ کان تک ہاتھ اُٹھا کر اللہ اکبر کہتا...

831
832

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: صاحبِ کتاب نے اس جملے کو الف کے ساتھ "راجعون " لکھا ہے اور جس مقام پر لکھا ہے ، اس سے واضح سمجھ آتا ہےکہ انہوں نے اس کو بطورِ قرآن نہیں ، بلکہ بطور...

832
833

خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟

سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔

833
834

پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟

سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟

834
835

نماز میں عورت کی کلائی نظر آرہی ہو تو نماز کا حکم

سوال: اگر نماز میں اسلامی بہن کی کلائی نظر آرہی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ کیا پوری کلائی کا بھی چھپانا ضروری ہے؟

835
836

کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟

جواب: نماز،روزہ، صدقہ وغیرہ کر سکتے ہیں اور اُس عمل کا ثواب انہیں پہنچا سکتے ہیں، خواہ وہ زندہ ہوں یا وفات پا چکے ہوں، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اپنے مرحو...

836
837

بیمارشخص کی طرف سے رمضان کے روزے رکھنا کیسا؟

جواب: قضا کرنا ہوگی۔ ہاں! اگر اسے بیماری وغیرہ کسی شرعی عذر کے سبب ان روزوں کی قضا کا موقع ہی نہ ملے، یہاں تک کہ وہ شیخِ فانی کے حکم کو پہنچ جائے تو اب اسے ...

837
838

وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟

جواب: صاحبِ کنز نے کہا :وطن اصلی اپنے مثل وطن کے ذریعے باطل ہو گا،سفر سے باطل نہیں ہوگا اور وطن اقامت اپنی مثل سے ،سفر سے اور وطن اصلی سے باطل ہو جاتا ہے )ک...

838
839

سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟

839
840

تکبیرِ رکوع بلند آواز سے نہ کہنے سے امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

سوال: جماعت سے نماز پڑھتے ہوئے امام صاحب نے پہلی رکعت میں رکوع کی تکبیر بلند آواز سے نہیں کہی،پیچھے کھڑے ایک مقتدی نے بلند آواز سے تکبیر کہی، جس سے مقتدی رکوع میں چلے گئے،پھر امام صاحب نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا وہ نماز درست ہوگئی؟

840