
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: مسجد ومس المصحف،والاذان وبناء الرباطات والمساجد وغیر ذلک وان کانت قربالانھا غیر مقصودۃ“یعنی بدائع میں ہے منت کی شرائط میں سے ایک شرط ہے کہ وہ کام عبا...
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: حکم بھی غسل جیسا ہی ہوگا،یعنی اس کی جگہ پر بھی تیمم کرنے کی اجازت ہوگی اور بعض برفانی علاقوں میں یہ ضرورت موجود ہوسکتی ہے کہ بعض جگہوں پر گرم پانی دس...
دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا
جواب: مسجد ومس المصحف،والاذان وبناء الرباطات والمساجد وغیر ذلک وان کانت قربالانھا غیر مقصودۃ“ترجمہ: بدائع میں ہے منت کی شرائط میں سے ایک شرط یہ ہے کہ وہ ک...
کیاکعبےکا طواف بھاگ کر کیا جا سکتا ہے تاکہ طواف جلدی مکمل ہو جائے؟
جواب: مسجد کاحصہ ہے اور مسجد میں بلاوجہ بھاگنامنع ہے۔ اور ثانیا:دورانِ طواف بھاگنے کی وجہ سے دیگر طواف کرنے والوں کو اذیت ہو سکتی ہے اوردوسروں کوبلاوجہ شر...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟