
مقتدی نے بھول کر امام سے پہلے سلام پھیردیا تو؟
سوال: جماعت میں شروع سے شامل مقتدی اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیرے، پھر یاد آنے پر فوراً لوٹ آئے اور امام کے ساتھ سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو اس صورت میں اُس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟
مجیب: مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی
عورت کا جُوڑا باندھ کر نماز پڑھنا
سوال: احادیثِ طیّبہ میں جُوڑا باندھ کر (یعنی بالوں کو اکٹھا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے کر) نماز پڑھنے سے ممانعت وارد ہوئی ہے، تو آجکل عورتیں کیچر (Catcher) لگا کر بالوں کو اوپر کی طرف فولڈ کرلیتی ہیں،کیا کیچر (Catcher) یا کسی اور چیز کے ذریعہ جُوڑا بنے بالوں سے نماز پڑھنا عورتوں کے لئے منع ہے؟
فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم
جواب: امام محمد رحمہ اللہ نے اصل میں فرمایا:جسے اپنے وضو میں شک ہو اور یہ شک زندگی میں پہلی مرتبہ کا ہو، تو اس جگہ کو دھو لے جس میں شک ہوا،کیونکہ اس جگہ کا...
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا :’’ سجدات کلام اللہ شریف وقت تلاوت معاًادا کرے یا جس وقت چاہے؟ تو آپ علیہ الرحمۃ نے جوابا ًارشاد فرمای...
پہلی رکعت بیٹھ کر بقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا
سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی، کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی، مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر ایک امام صاحب کہتے ہیں کہ اس طرح نماز نہیں ہوئی،اس لیے کہ اس نے ناقص انداز پر شروع کر کے کامل طریقے سے مکمل کی ہے۔کیا یہ درست ہے؟رہنمائی کر دیں۔
سوال: کیا آئینہ کے سامنے نمازدرست ہے ؟
نماز میں عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو تو نماز اور وضو کا حکم
جواب: امام محمد علیہ الرحمہ سے مروی ہے کہ احتیاطاً اس عورت کے لیے وضو کرنا واجب ہے۔ اسی بات کو ابو حفص نے لیا اور فتح القدیر میں اسے ہی راجح قرار دیا ہے کیو...
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں : ” اگر اپنے مقام اقامت سے ساڑھے ستاون میل کے فاصلے پرعلی الاتصال جاناہوکہ وہیں جانامقصود ہے بیچ میں جا...
مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: امام ثوری علیہ الرحمۃکی حدیث میں ہے:حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھاگیاکہ مسجدکاپڑوسی کون ہے؟ارشادفرمایا:جواذان کی آوازسُنے۔(مصنف عبدالرزاق ،ج1،ص497،ال...