
وتر کے پہلے قعدہ میں بھول کر درودشریف پڑھنا
جواب: پڑھنے کے بعد تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جانا واجب ہے،اگر کوئی شخص تشہد کے بعد بھول کر ” اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ “تک یا اِس سے زیادہ پڑھ لے...
اونچی جگہ نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نا
سوال: اگر نماز پڑھنے والا شخص اونچائی پر ہو تو کیا اس کے سامنے سے گزر سکتے ہیں؟ اور کتنی اونچائی ہونا ضروری ہے ؟
دو سجدوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا ضروری ہے؟
جواب: پڑھنے والے کو حدیث میں اس کا حکم دیا گیا ہے،نیز ان سب پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مواظبت بھی ہے ،اسی قول کی طرف محقق کمال بن ھمام رحمہ الل...
نماز کے بعد پڑھے جانے والے وظائف فرض کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتوں کے بعد
سوال: نماز کے بعد پڑھنے کے جو وظائف ہوتے ہیں یہ ظہر ،مغرب اور عشاء کی نماز میں فرضوں کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتیں ادا کر نے کے بعد؟
مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دوسری دعا
سوال: مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دوسری دعا
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: پڑھنے سے یہ معلومات حاصل ہوئی کہ اِس مسئلہ کو جدید میڈیکل کی زبان میں”Polydactyly“ کہا جاتا ہے۔ اگر چھوٹی عمر (Infant Stages)میں ہی اِس کا علاج کروا ...
جواب: پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتی ،لہٰذا آپ رب تعالی کی طرف واپس جائیے اور اپنی امت کے لیے نمازوں میں کمی کا سوال فرمائیے،جس کی بنا پر پچاس نمازیں کم ہوتے...
جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟
سوال: میں نے جائے نماز پر نماز پڑھی ،نماز پڑھنے کے بعد دیکھا تو جائے نماز کے نیچے ایک درہم سے زیادہ نجاست غلیظہ لگی ہوئی تھی،مگر جائے نماز کافی موٹی تھی ،اس نجاست کا اثر اوپر کے حصے کی طرف ظاہر نہیں ہواتھا ،اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم
جواب: پڑھنے میں قرآن مجید ہی کا سا حکم ہے۔“ (بھار شریعت،جلد1،صفحہ327، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّ...
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟