
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
صدقے کا گوشت کون کون کھاسکتا ہے ؟
جواب: اصول(ماں باپ،دادا ، نانا) و فروع(بیٹا ،پوتا، نواسہ وغیرہ ) میں سے نہ ہواور ہاشمی و سید بھی نہ ہواورایسانابالغ بھی نہ ہو جس کا باپ غنی ہو۔اسی طرح میاں...
تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟
جواب: اصول یہ ہے کہ قضانماز کی ادائیگی کابھی وہی طریقہ ہے جوادا نماز پڑھنے کا ہے،البتہ اگر کوئی عذر لاحق ہو جائے کہ وہ شخص قیام رکوع اور سجود پر قادر نہ رہے...
حمل ضائع ہونے کے بعد آنے والے خون کا حکم
جواب: اصول کے مطابق وہ استحاضے کا خون شمار ہو گا اور استحاضے کی حالت میں نماز و روزہ کی معافی نہیں تو زیدکی اہلیہ نے اگر ان دنوں کی نمازیں نہیں پڑھی...
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
جواب: اصول یہ ہے کہ جن اوقات میں نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے، ان میں نفل سجدہ کرنا بھی مکروہ ہے ۔ فجر کے پورے وقت میں دو سنت فجر کے علاوہ کسی بھی قسم کی نفل ...
بیوی اور اس کی بھانجی کی بیٹی کو نکاح میں جمع کرنے کا حکم
جواب: اصول یہ ہے کہ ایسی دو عورتیں کہ ان میں سے کسی ایک کو مرد فرض کر لیا جائے تو ان دونوں کے درمیان رضاعت یا نسب کی وجہ سے نکاح جائز نہ ہو ،تو ان دو عورتوں...
امیمہ نام کا مطلب اور امیمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اصول یہ ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ،اگر سلف صالحین کے نام پر ہو توامیدہےکہ ان کے نام کی برکات کا خود نام والے پر اچھا اثر پڑے گا ۔برےاور بے...
وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: اصول یہ ہے کہ اگر نمازی نے وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لی، اور پھر نماز کا وقت ختم ہوگیا تو وہ نماز درست ادا ہوجائے گی۔ لہذا اگر نمازی نے فجر کا...
شکار کیا گیا پرندہ ذبح سے پہلے مرجائے تو حلال ہوگا یا حرام ؟
جواب: اصول یہ ہے کہ جن چیزوں کا کھانا پینا خود مسلمان کے لیے ناجائز ہے، وہ چیزیں غیر مسلموں کو کھانے پینے کے لیے فراہم کرنا بھی ناجائز ہے،کیونکہ صحیح قول کے...
انفال نام کا مطلب اور انفال نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ۔ اولاد کا حق ہے کہ اس کا نام اچھا رکھا جائے ، لہٰذا بچے کا نام محمد رکھنا چاہیے اور پکارنے کے لیے ...