سرچ کریں

Displaying 841 to 850 out of 5355 results

841

نمازِ جنازہ میں سلام پھیرنے اور ہاتھ چھوڑنے کا درست طریقہ

سوال: بعض لوگوں کو دیکھا ہے نماز جنازہ کے آخر میں ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیرتے ہیں اور کچھ لوگ ہاتھ باندھ کر سلام پھیرتے ہیں،جبکہ بعض دائیں طرف سلام پھیرنے کے بعد دایاں ہاتھ اور بائیں جانب سلام پھیرنے کے بعد بایاں ہاتھ کھولتے ہیں۔شرعی رہنمائی فرمائیے اس بارے میں درست طریقہ کیا ہے؟کیا چوتھی تکبیر کے بعد ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیرنا ہے؟اگر یہی درست طریقہ ہے ،تو جو اس کا الٹ کرے، اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

841
843

بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟

جواب: شرعی نقطہِ نظر سے یوں نام لکھنا نہایت برا ہے۔ بے توجہی کی وجہ سے ہوسکتا ہے کہ اس کی نزاکت کا احساس نہ ہو ورنہ غور کریں، تو شدید قبیح ہے، یونہی خون وال...

843
844

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: شرعی عدت نہ گزارنے کی صورت میں شوہر پر عدت کا خرچہ بھی لازم نہیں ہوگا۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ خلع کے معاہدے میں ہی اگر یہ بات طے ہوجائے کہ عورت ع...

844
845

نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم

سوال: جو شخص نزع کی حالت میں ہو، اسے تلقین کی جاتی ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ نیز تلقین صرف ’’لا الہ الا اللہ‘‘ کی کی جائے یا پورے کلمہ کی ؟ اس کی بھی وضاحت فرمادیں۔

845
846

قضائے رمضان کے روزےکسی بھی موسم میں رکھ سکتےہیں؟

سوال: اگر کسی شرعی مجبوری کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوٹ جائیں ،تو انہیں کسی بھی وقت رکھ سکتے ہیں ،یا سردیوں میں چھوٹے ہوئے ،سردیوں میں اور گرمیوں میں چھوٹے ہوئے ،گرمیوں ہی میں رکھنے ہوں گے؟

846
848

متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں

جواب: شرعی ہوتا ہے اور کبھی نہیں ہوتا ، کیونکہ انسان کبھی اپنے شہر سےزمین کی اصلاح کے لئے کسی جگہ کی طرف نکلتا ہے پھر اس کو وہاں سے آگے دوسری جگہ جانے کی ال...

848
849

ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص رپئیرنگ کا کام کرتا ہو اور اپنے کام میں ایلفی کا استعمال کرتا ہو ،ایلفی کے استعمال کے دوران کچھ ایلفی اس کے ہاتھوں پر بھی لگ جاتی ہو اوراس سے بچنا بہت مشکل ہو۔کیا ایسے شخص کے لئے وضو و غسل کے معاملے میں رخصت ہوگی یعنی اسے اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ ہاتھوں سے ایلفی ہٹائے بغیر ہی وضو وغسل کرلے تو اس کا وضو وغسل درست ہوکر نماز ہوجائے ،یا پھر اسے بہر حال ایلفی ہٹا کر ہی وضو و غسل کرنا ہوگا؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

849
850

اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت

سوال: اسلام میں شرعی نکاح کی کیا اہمیت ہے؟

850