
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: امام اہلسنَّت، امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:’’دفن کے بعد دعا سنت ہے۔امام محمد بن علی حکیم ترمذی ...
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
سوال: حافظ صاحب نے تراویح کی پہلی رکعت میں سورۃ ابراہیم کی آیت نمبر 35 پڑھی " وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ(۳۵) " اور اس میں لفظ "وَ بَنِیَّ" بھولے سے چھوڑدیا، پھر مزید چھ آیات پڑھ کر رکوع کیا، اور اگلی ہی رکعت میں یاد آنے پر حافظ صاحب نے اپنی اس غلطی کو درست کرنے کے لیے فقط وہی آیت دوبارہ پڑھی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟ نیز غلطی درست کرنے کے لیے فقط اُسی آیت کو پڑھنے اور دیگر آیات کا اعادہ نہ کرنے کی صورت میں ختمِ قرآن پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
جواب: امام ابنِ ماجہ اپنی سنن اور امام طبرانی معجمِ کبیر میں روایت فرماتے ہیں کہ حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
جواب: امامالہ منہ بد کالصرف علی المستحقین فلا کما فی القنیۃ الاالامام والخطیب والمؤذن فیما یظھر لقولہ فی جامع الفصولین لضرورۃ مصالح المسجد اھ والاالحصیر وال...
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
جواب: امام اہلسنت ،امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ سے ایک شخص کے متعلق سوال ہواجو جمعہ کے روز سفر کر کے شہر سے باہر چلا جاتا ہے ،تو آپ علیہ الرحمۃ نےارشاد فرم...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اپنی تقریبوں میں ڈھول جس طرح فساق میں رائج ہے بجوانا، ناچ کرانا حرام ہے۔‘‘(فتاوی رضویہ ،جلد23...
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”حدود و تعزیر و قصاص جس کا اختیار غیر سلطان کو نہیں۔“(فتاوی رضویہ، جلد14،صفحہ 169،رضا ف...
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن شوہرکے حقوق بیان کرتے ہوئےفرماتے ہیں:”امور متعلقہ زن وشوی میں مطلقا اس کی اطاعت کہ ان امور میں اس کی اط...
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔
سجدہ سہو کے بعد تشہد میں امام کی اقتدا کرنے والے پر سجدہ سہو ہوگا یا نہیں ؟
سوال: امام سجدہ سہو کے بعد تشہد میں بیٹھا تھا،اس وقت کوئی شخص جماعت میں شامل ہوا، تواس پر سجدہ سہو لازم ہے یا نہیں،جبکہ چھُوٹی ہوئی رکعتیں ادا کرتے ہوئےخود اس سے سہو واقع نہیں ہوا ؟