سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 3011 results

861

قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا نصاب کیا ہے ؟ میری ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ چاندی یا رقم وغیرہ کچھ بھی میری ملکیت میں نہیں ہے ،یہاں تک کہ روز مرہ کے اخراجات کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، تو کیا ایسی صورتِ حال میں مجھ پر قربانی لازم ہوگی ؟

861
862

جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے،تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟

862
863

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: وغیرہ کھلے ہوتے ہیں یا اتنا باریک ہوتا ہے کہ جس سے جسم کی رنگت جھلکتی ہے یا اتنا تنگ اور چست ہوتا ہے کہ اس سے نسوانی اعضاکے ابھار واضح طور پر محسوس ...

863
864

یومِ آزادی کیسے منائیں ؟

جواب: وغیرہ ‘‘۔( نور العرفان، صفحہ 37، نعیمی کتب خانہ، گجرات ) ساتھ ہی ساتھ ون ویلنگ قانوناً بھی جرم ہے، اورقانونی جرم کا ارتکاب شرعاً ناجائز ہے ، فتاوی...

864
865

مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم

جواب: وغیرہ پڑھ کر سلام پھیر لے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ امام کے سلام کےبعد جب یہ کھڑا ہوا، توقراءت کے اعتبار سے یہ اس کی پہلی رکعت تھی، لہذ ااس میں پہلی ...

865
866

بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟

جواب: وغیرہ کے دوسال بعد اور بکری وغیرہ کے ایک سال کے بعد ہی دانت نکلتے ہیں ،اس سے پہلے نہیں ،لہذا اگر کسی جانور کے دانت نہ نکلے ہوں ،تو خریدنے سے پہلے اچھی...

866
867

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

جواب: وغیرہ میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’لا تسبوا أصحابي، فلو أن أحدكم أنفق مثل أحد ذهبا ما بلغ مد أحدهم، ولا نصيفه‘‘ترج...

867
868

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

868
869

کیا فرشتون کہ نام پر نام رکہنا جائز ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ فرشتوں کےناموں پربچوں کےنام رکھناکیساہے؟جیسےجبریل، میکائیل اور عزرائیل وغیرہ؟ سائل:محمد حسنین عطاری(اٹک)

869
870

میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ

جواب: وغیرہ کے گرد پھرائیں اور اُس پر میت کو لٹا کر ناف سے گھٹنوں تک کسی کپڑےسے چھپا دیں، پھر نہلانے والا اپنے ہاتھ پر کپڑا لپیٹ کر پہلے استنجا کرائے پھر ن...

870