
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
جواب: یادہ مؤکد و راجح ہوتے ہیں ، لہٰذا جب کسی مسئلے میں دو اقوال ہوں اور دونوں ہی صحیح ہوں ، لیکن ایک کے بارے میں تصحیح کے الفاظ ہوں اور دوسرے کے متع...
مرغی کو ذبح کر کے گرم پانی میں ڈالنے کا شرعی حکم
جواب: یادہ دیر تک نہ رکھیں۔ پھربال و پَر اُتارنے اور آلائش نکالنے کے بعد تین بار دھو کر اس گوشت کو کام میں لایا جا سکتا ہےکہ یہ پاک و حلال ہےاور تین بار دھ...
فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم
جواب: یادہ رجحان ہورہا ہے۔ حاشیہ شلبی علی التبیین میں علامہ شہاب الدین احمد بن محمدرحمہ اللہ فرماتے ہیں:” لو شك فی الوضوء كأن شك فی مسح رأسه ان كان قبل...
سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟
نماز میں عورت کے بال نظر آرہے ہوں تو؟
جواب: یادہ مِقدارمیں بال کُھلے ہوئے ہیں یا چادر، دوپٹہ باریک ہونے کی وجہ سے چوتھائی کی مِقدار بالوں کی رَنگت ظاہر ہورہی ہے تو اس بِنا پر نماز نہ ہونے کی دو...
کیا سوتیلی والدہ کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟
جواب: یاد رہے کہ سوتیلی خالہ جو حرام ہے اس کے معنی حقیقی یارضاعی ماں کی سوتیلی بہن نہ کہ سوتیلی ماں کی حقیقی یا رضاعی بہن۔ سوتیلی والدہ کی بہن خالہ ...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: یادہ اچھی ہے اور اسی کو بڑے مشائخ نے اختیار کیا ہے۔(ملتقطا از اللباب مع القدوری، جلد1، صفحہ 135، المکتبۃ العلمیہ، بیروت) محیط برھانی میں ہے :”کذل...
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
سوال: زوال کے وقت نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
سوال: سنن ابی داؤد میں حدیث ہے:” وعن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا سجد أحدكم فلا يبرك كما يبرك البعير وليضع يديه قبل ركبتيه“ رواه أبو داود“ ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے، چاہیےکہ اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۔“ اس حدیث کو ابو داؤد نے روایت کیا۔ اس حدیث کے متعلق کیا حکم ہے؟
جواب: یاد رہےکہ صرف شک و شبہہ کی بنیاد پر کہ ہو سکتا ہےاس کیچڑ میں کوئی نجاست موجودہو،اُس کیچڑکو ناپاک نہیں کہہ سکتے،کیونکہ محض شک و شبہہ سے کسی چیز میں ناپ...