
جواب: صورت میں وضوٹوٹ جائےگا،نیزاگرمنی شہوت کےساتھ نکلی، توغسل بھی فرض ہوگا۔ نوٹ:شرمگاہ پرہاتھ لگانےسےاگرمنی یامذی کاخروج نہ ہو،تواس صورت میں اگرچہ وضون...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: صورت میں اولاً مچھر وغیرہ سے بچاؤ کا کوئی اہتمام کیا جائے ،تاکہ نماز میں خشوع و خضوع برقرار رہے ، پھر بھی اگر مچھر کے کاٹنے سے خارش ہو، توضبط کرنے ...
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: صورت اس پر قضاء و کفارہ کچھ لازم نہیں ،چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے :”وإذا أمر فلم يصم فلا قضاء عليه“ترجمہ:اور ولی نے بچے کو روزے کا حکم دیا اور اس ن...
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
سوال: عمرہ کرنے کے لئے جاتے ہوئے گھر سے احرام کی چادریں باندھ لیں اور جہاز میں بیٹھ گئے لیکن احرام کی نیت و تلبیہ نہیں کہی اور ارادہ یہ تھا کہ جہاز میں جب میقات آئے گا، تو نیت کر لیں گے، مگر ہوا یہ کہ نیند آگئی اور جب بیدار ہوئے، تو میقات نکل چکی تھی ، اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
سوال: ہماری مسجد میں انتظامیہ کی جانب سے یہ لکھ کر لگایا ہے کہ سامع کے علاوہ کسی فرد کو لقمہ دینے کی اجازت نہیں ہے،دیگر مساجد میں بھی اس طرح کا رجحان دیکھا ہےکہ کسی اَور کے لقمہ دینے پر سختی برتی جاتی ہے،بعض اوقات حافظ صاحب غلطی کر رہے ہوتے ہیں اور سامع بتا نہیں پا رہا ہوتا،تو کیا ایسی صورت میں بھی کوئی دوسرا فرد لقمہ نہیں دے سکتا؟ حالانکہ اس کو معلوم ہو کہ حافظ صاحب غلطی کر رہے ہیں اور وہ بتا بھی سکتا ہو،رہنمائی فرمائیے شریعت اس بارے میں کیا رہنمائی کرتی ہے۔
نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم
جواب: صورت مسئولہ میں فرض نمازکودوبارہ اداکرنالازم ہے کہ جب سجدہ سہوکیے بغیربھول کرسلام پھیردیاجائے اورپھراگلی نمازشروع کرلی جائے یااس کے علاوہ کوئی اورمناف...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: صورت میں منت پوری نہیں ہوگی ۔ ( الاشباۃ والنظائر مع التحقیق الباھر ، جلد 1 ، صفحہ 417 ، مطبوعہ دار اللباب ) صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امج...
گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم
جواب: صورت میں جبکہ وہ ویب سائٹ گناہ کے لیے متعین ہے یعنی اس پر جُوا ہی کھیلا جائے گا ،تو ایسی ویب سائٹ بنانا ، بنوانا شرعاً ناجائز و گناہ ہےاور ناجائز کام ...