
بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟
سوال: زید کی سالی ابھی عدتِ وفات میں ہے، کیا عدت پوری ہونے کے بعد زید کا سالی سے نکاح کرنا ، جائز ہے؟ جبکہ زید کی بیوی اُس کے نکاح میں موجود ہے۔ بعض لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ سالی اگر بیوہ ہوجائے تو اب بیوی کی موجودگی میں بھی اُس بیوہ سالی سے مرد نکاح کر سکتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
قسطوں پر پلاٹ خریدنے میں کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
جواب: جائز ہے جبکہ پلاٹ کی متعین قیمت اور قیمت کی ادائیگی کی مدت بیان کر دی جائے نیز خریدو فروخت کے قواعد و ضوابط کے خلاف کوئی ایسی بات نہ پائی جائے جو سو...
دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم
جواب: جائز ہے ، البتہ اس میں یہ خیال رکھنا ہوگا کہ اگر وہ کلپ منہ میں فکس نہیں ہے کہ بآسانی اتر جاتا ہے ، تو اس کو اتار کر وضو و غسل کرنا ہوگا اور اگر ایسا ...
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: جائزو گنا ہ ہے۔ پوچھی گئی صورت میں صرف یہ کہہ دینے سے کہ ”گودام میں آپ کی دال الگ سے رکھی ہوئی ہے، جب آپ کا دل چاہےگاڑی لگا کر اٹھا لیجیے گا “نہ حقی...
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: جائزنہیں ہے،البتہ دینی ضرورت کی کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کی اجرت کی متاخرین یعنی بعدکے علماء نے اجازت دی ہے،جیسے قرآن سکھانے،دینی علوم کی تعلیم دینے،...
سوال: اگر شوہر مجبور کرے اپنی شرمگاہ کو منہ میں ڈالنے پر، تو عورت اس وقت کیا کرے ۔کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
جواب: جائز و گناہ اور سود کے زمرے میں شامل ہے،لہٰذا شرعاًایسا معاہدہ کرنے کی اجازت نہیں۔ قرض کی بنا پر ہر قسم کا مشروط نفع سود کے زمرے میں شامل ہے،چنانچ...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
جواب: جائز ، گناہ اور آخرت میں سخت عذاب کا باعث ہے۔ اِس کبوتر بازی میں جو لوگ کبوتروں پر پیسے لگاتے ہیں کہ جیتنے والا ہارے ہوئے کبوتروں پر لگے پیسے ...
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
جواب: جائز وگناہ ہے اور ایسی نماز کا اعادہ کرنا بھی واجب ہے،ہاں اگر کوئی عذر ہو جیسے ناک پر زخم یا پھوڑا ہو جائے کہ جس سے ناک زمین پر نہ لگ سکتی ہو،تو فقط ...
سودی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ(Accountant) کی Job کرنے کا حکم
سوال: میں ایک اکاؤٹنٹ ہوں،کمپنی میں وہاں foreign bank کے معاملات کو بھی دیکھنا اور اس کا حساب کتاب کرنا پڑتا ہے۔ کبھی سودی معاملات کا بھی کام آجاتا ہے۔ جس پر ہم اکاؤنٹ کے اصول کے تحت ملازم کی حیثیت سے ٹیکسز وغیرہ ایڈ اور لیس کرتے ہیں۔ کبھی foreign exchanges اور شیئرز جیسے معاملات ہوتے ہیں ان کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ کیا میرا یہ نوکری کرنا جائز ہے؟