سرچ کریں

Displaying 861 to 870 out of 2118 results

861

صرف تصاویر شیئر کر کے چیز بیچنے کا جائز طریقہ

سوال: ایک دوکاندار موبائل فون کے ڈیزائن والے کوَر (Cover) بیچتا ہے۔ وہ ہمیں یہ آفر دے رہا ہے کہ ہم اس کے موبائل کوَر(Cover) اپنے سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام کے ذریعے تصویرلگاکرفروخت کریں۔اورکسٹمرکوریٹ دیتے ہوئے اپنا نفع بھی شامل کرلیں ۔ جب تصویرکے ذریعے کسی کسٹمرسے ہماراسوداکنفرم ہوجائے تو ہم دوکاندار کو کسٹمر کا ایڈریس بتادیں، وہ خود کسٹمر تک ڈیلیوری پہنچا دے گا اور اپنی رقم کاٹ کرہمیں ہمارا پرافٹ دے دے گا، کیا ہمارا اس طرح پرافٹ لینا درست ہے؟ اگر یہ طریقہ کار درست نہیں تو اس کا کوئی جائز حل بھی ارشاد فرمادیں؟

861
862

نورَین نام کا مطلب اور نورَین نام نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: جا سکتا ہے ۔ شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے ۔ اولاد کا حق ہے کہ اس کا نام اچھا رکھا جائے ، لہٰذ...

862
863

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: جاتی ہے ۔حالانکہ زندگی کے اس موڑ کو بھی احسن انداز سے انجام دیا جا سکتا ہے اور اسی کی ترغیب دی گئی ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فر...

863
864

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟

864
865

لڑکی کا نام زمر رکھنا

جواب: بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی ...

865
866

خالہ کے نواسے سے شادی

جواب: بیٹی کے بیٹے سے بدرجہ اولی ہوسکے گی ۔اصل قاعدہ یہ ہے کہ اصل بعیدکی فرع بعیدحلال ہوتی ہے ،صورت مسئولہ میں خالہ کانواسہ ،یہ اصل بعیدیعنی ناناکی فرع بعید...

866
867

جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا

سوال: مختلف وظائف جو روحانی علاج کے لئے بزرگوں کی طرف سے بتائے جاتے ہیں کیا ان کا حدیث سے ثابت ہونا ضروری ہے؟

867
868

حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: "حَدِیْر" کا مطلب کیا ہے ؟ اور یہ نام رکھنا جائز ہے؟ اور کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟

868
869

علماء اور مشائخ کا روز محشر شفاعت کرنا

جواب: جاج کرام اورکامل الایمان مؤمنین وغیرہ ان کوبھی شفاعت کااذن دیاجائے گا۔جس پر کئی احادیث طیبات شاہد ہیں ،نیزاس پرکثیر اقوالِ محدثین وفقہا وعلما موجود...

869
870

مسافر جس سمت میں جا رہا ہے اسی سمت میں شہر کی حد ختم ہونے کا اعتبار ہے

سوال: زید شہر کے شمال کی جانب رہتا ہے اور شمال کی جانب اگر وہ مسافت سفر کے لیے جائے، تو ایک کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کے بعد شہر کی حد ختم ہوجاتی ہے ،اور اگر وہ جنوب کی طرف سفر کو جائے، تو 7 کلومیٹر طے کرنے کے بعدشہر کی حدختم ہوجاتی ہے،اب اگر زید جنوب کی طرف ہی سفر کو جائے ،تو کیا وہ 7کلومیٹر طے کرنے کے بعد ہی مسافربنے گا یا پھر ایک کلومیٹر طے کرنے کے بعدوہ مسافر ہوجائے گا، اگرچہ شہر کی حدود میں ہو؟

870