عمامہ باندھ کر یا مسواک کر کے نماز پڑھنے کا ثواب
جواب: نہی عمامہ کے ساتھ دو رکعت بغیر عمامہ کے ستر رکعت پڑھنے سے افضل ہے ،یہ دونوں باتیں احادیث میں وارد ہیں اور جب کوئی شخص ان دونوں باتوں پر عمل کرکے نماز ...
قرآن مجید میں مذکور وقف النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وضاحت
جواب: نہ کی "فیضان تجوید" نامی کتاب میں ہے”وقف النبی صلی اللہ علیہ وسلم: یہ کلام مجید میں حاشیہ پر لکھا ہوتا ہے ،ایسے موقع پر وقف کرنا مستحب ہے ۔ (فیض...
حائضہ عورت جنبی ہوجائے، تو پاکی کے لیے کتنے غسل کرے؟
جواب: نہیں کیا تھا کہ حَیض شروع ہو گیا تو چاہے اب نہالے یا بعد حَیض ختم ہونے کے۔ “ (بہار شریعت،ج01، ص325، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَل...
فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا
سوال: بعض ممالک میں اس طرح دیکھا گیا ہے کہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا فرضی مزار تعمیر کیا جاتا ہے اور وہاں اصل مزار والے معاملات کئے جارہے ہوتے ہیں جیسے وہاں آکر فاتحہ خوانی کرنا،دعا مانگنا ،اگر بتی ،لوبان جلانا وغیرہ ،اور لوگوں کو پتا ہوتا ہے کہ اصل مزار بغداد شریف میں ہے،وہ اس کو اصل مزار نہیں مانتے،تو کیا اس طرح کسی بزرگ کا فرضی مزار بنانا اوراس کے ساتھ اصل مزار والے معاملات کرنا شرعاً جائز ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیجئے۔
طیب نام کا مطلب اور طیب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نہانام محمدرکھنے کی ہے،پھرپکارنے کے لیے طیب نام رکھ لیں ۔ مواہب اللدنیہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ناموں میں سے ایک نام یہ درج ...
جواب: نہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ ان کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَ...
ولید نام کا مطلب اور ولید نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نہیں۔البتہ! بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ...
یوکے سے پاکستان میں فطرہ ادا کرنا
سوال: میں یوکے میں رہتا ہوں، تو اپنا فطرہ پاکستان میں ادا کر سکتا ہوں یا نہیں؟ میں نے گزشتہ چند سال پاکستان میں فطرہ ادا کیا ہے یعنی یہاں سے وہاں بھجوا دیتا تھا، تو اس صورت میں فطرہ ادا ہوگیا یا نہیں؟
طلحہ نام کا معنی اور طلحہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نہ کا نام ہے،جو عشرہ مبشرہ ،یعنی ان دس صحابہ رضی اللہ عنہم میں شامل ہیں جنہیں اللہ تعالی کے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے دنیا ہی میں ایک حدی...
صفوان نام کا معنی اور کیا صفوان نام رکھنا جائز ہے؟
جواب: نہانام محمدرکھنے کی ہے،پھرپکارنے کے لیے" صفوان "نام رکھ لیں ۔ المنجد میں ہے”الصفوانۃ،ج صفوان:ٹھوس بڑا پتھر۔۔۔الصفوان :چکنا پتھر۔(المنجد،ص 475،خزین...