
قبرستان میں لگی خشک گھاس کو جلانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اکثراوقات قبرستان میں گھاس وغیرہ اُگ جاتی ہے،جس کی صفائی کا بعض لوگ یہ طریقہ اختیار کرتے ہیں کہ قبرستان میں آگ لگا دیتے ہیں،تو سوال یہ ہے کہ کیااس طرح قبرستان میں آگ لگانا،جائز ہے؟ سائل:محمد شفیق(راولپنڈی)
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو، تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی سابقہ چار سال کی قربانیاں باقی ہیں ۔ وہ صاحب نصاب تھے ، مگر ان سالوں میں قربانی نہیں کی ۔ اب وہ چاہتے ہیں کہ اس سال گائے وغیرہ لے کر سابقہ چار سال کا حصہ بھی شامل کرلیا جائے اور اس سال کی بھی قربانی ادا کردیں ، تو کیا ایسا کرنے سے وہ بری الذمہ ہوجائیں گے یا کچھ اور طریقہ ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔