سرچ کریں

Displaying 871 to 880 out of 1688 results

871

کیا عورت کا سر پر عمامہ باندھنا جائز ہے؟

جواب: حرام اور گناہ ہے۔ صحیح بخاری شریف میں ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ:"«لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم المتشبهين من الرجال بالنساء، ...

871
872

عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا

جواب: حرام اور گناہ ہے اور اگر پہننی ہو، تو ایسی تبدیلی کر کے پہن سکتی ہے، جس سے مردوں سے مشابہت باقی نہ رہے۔ مرد کے لئے چاندی کی مردانہ ہیئت کی انگوٹھی...

872
873

لپ اسٹک پاک ہے یا ناپاک اور روزے میں لگانا کیسا ؟

جواب: حرام ہونے کاشرعاثبوت نہ ہو،لہذاجب شرعی ثبوت نہیں ہے تولپ اسٹک پاک ہی کہلائے گی ۔ لوگوں کی محض سنی سنائی بات کی وجہ سے کوئی چیز حرام نہیں ہوجاتی۔ام...

873
874

دوائی کے طور پر اونٹ یا کسی جانور کا پیشاب پینا

جواب: حرام ہوتا ہے۔ اوراس سے شفابھی یقینی نہیں اورپھراس کےمتبادل حلال وجائزدوائیں عام طورپر موجودہوتی ہیں ۔ اورایک روایت میں جوآیاہے کہ ایک موقع پربیمار...

874
875

بھانجی کی بیٹی سے نکاح کاحکم

جواب: حرام کردی گئیں تمہاری مائیں اور تمہاری بیٹیاں اور تمہاری بہنیں اور تمہاری پھوپھیاں اور تمہاری خالائیں اور تمہاری بھتیجیاں اور تمہاری بھانجیاں۔(پارہ 4،...

875
876

کیا عورت اپنی بہن کےداماد کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے ؟

جواب: حرام ہے سفر حرام ہے، اگر کرے گی حج ہوجائے گا مگر ہر قدم پر گناہ لکھا جائے گا۔" (فتاوی رضویہ،ج10،ص726،رضافاونڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...

876
877

بینک میں نوکری کرنا کیسا ہے ؟

جواب: حرام و گناہ ہے جس میں سود کا لین دین کرنا پڑے ، سودی دستاویز لکھنا پڑے ، اس پر گواہ بننا پڑے یا سودی کا م میں معاونت کرنی پڑے۔ لہٰذاسودی بینک کی نوکری...

877
878

مردوں کاشوقیہ ناک اورکان چھدواناکیسا؟

جواب: حرام ہے۔ چنانچہ عورتوں کے ساتھ مشابہت اختیارکرنے والے مردوں کے بارے میں صحیح بخاری میں ہے: ’’عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنھما قال قال رسول اللہ صل...

878
879

قرض میں تاخیر ہونے پر لیٹ فیس دینا کیسا؟

جواب: حرام ہے ، اسی طرح اس کا معاہدہ کرنا بھی حرام ہے ۔...

879
880

والدین کی لڑائی میں اولاد کس کا ساتھ دے؟

جواب: حرام اور جہنم کی حقدار ی کا سبب ہے ۔ ایسی صورت میں والدین میں سے کسی ایک کا ساتھ دینے کی بجائے خاموشی اور دعا کا سہارا لینا چاہیے ۔ نیز ہو سکے تو والد...

880