سرچ کریں

Displaying 871 to 880 out of 2714 results

872

جانور تول کر بیچنا کیسا ؟‎

جواب: وقت اس کے سانس اندر لینے اور باہر نکالنے کی وجہ سے ا س کے درست وزن کا پتہ نہیں چلتا جبکہ صاحب ہدایہ علیہ الرحمہ کا اصل مقصود یہاں یہ مسئلہ بیان کرنا ہ...

872
873

عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟

سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟

873
874

ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر ذبح کرتے وقت صرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا، ذبح کی دعا یعنی انی وجھت الخ نہیں پڑھی، تو کیا حکم ہے؟

874
875

قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت

جواب: وقت چاندی کے سکے ) کے مال کا مالک ہو، چاہے وہ مال نقد ہو یا بیل بھینس یا کاشت۔ کاشتکار کے ہل بَیل اس کی حاجت اصلیہ میں داخل ہیں ،ان کا شمار نہ ہو۔۔۔او...

875
876

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

جواب: وقت معاذ اللہ کلمہ نصیب نہ ہونے کا خوف ہے“ (فتاوی رضویہ ، جلد 24 ، صفحہ383 ، 384 ، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) اولاد کاحصہ بیان کرتے ہوئےاللہ تعالیٰ ارشا...

876
877

جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم

سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

877
878

مسافر امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کب کرے؟

سوال: مسافر امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کب کرے؟ نماز شروع کرتے وقت یا نماز مکمل کرنے کے بعد؟

878
879

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: وقت گھر میں گزرنے کی وجہ سے وہ نیک کاموں میں حصہ کم ہی ملا پاتی ہے۔ چوتھی حکمت وراثت میں عورتوں کو کم حصہ ملنے کی بات سمجھنے کے لئے یہ بات سامنے رک...

879
880

کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام

جواب: وقت جگہ اور افراد کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے ۔ اس پر حاشیہ شرنبلالی میں ہے:’’أيبأنأهيلعليهالترابسواءغسلأولالأنهصارمُسَلَمالمالكهتعالى،وخرجعنأيدي...

880