سرچ کریں

Displaying 871 to 880 out of 2124 results

871

حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا کیسا؟

سوال: اگر کسی عورت کی بیٹی یا بیٹا ایک سال کی عمر کا ہو اور عورت دوبارہ حاملہ ہو جائے تو وہ حمل کی حالت میں اپنے ایک سالہ بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یانہیں ؟اس بارے میں شریعت کاکیاحکم ہے؟

871
872

کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟

جواب: جاتی ہے ۔حالانکہ زندگی کے اس موڑ کو بھی احسن انداز سے انجام دیا جا سکتا ہے اور اسی کی ترغیب دی گئی ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فر...

872
873

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟

873
874

شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟

سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟

874
875

کیا سوتیلے بہن بھائی کی اولاد کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

سوال: سوتیلے بہن بھائی، جن کے والد صاحب ایک ہیں ،مگر والدہ الگ الگ ہیں، کیا وہ اپنی اولاد کا آپس میں رشتہ کرسکتے ہیں مثلاً کیا سوتیلی بہن ، اپنے سوتیلے بھائی کے بیٹے سے ،اپنی بیٹی کا رشتہ کر سکتی ہے؟

875
876

جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا

سوال: مختلف وظائف جو روحانی علاج کے لئے بزرگوں کی طرف سے بتائے جاتے ہیں کیا ان کا حدیث سے ثابت ہونا ضروری ہے؟

876
877

حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: "حَدِیْر" کا مطلب کیا ہے ؟ اور یہ نام رکھنا جائز ہے؟ اور کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟

877
878

کیا ساس محرم ہے؟ داماد کے سامنے ساس کی نماز ہوجائے گی؟

جواب: بیٹی کی رخصت نہ ہوئی ہو اور قبل رخصت مرگئی ہو، قال اللہ تعالٰی: وامھات نسائکم (اور تمھاری بیویوں کی مائیں تم پر حرام ہیں)۔“(فتاوٰی رضویہ، ج 11، ص 439،...

878
879

قریبی رشتہ دار کو تحفہ دے کر واپس لینا کیسا ہے ؟

جواب: بیٹی، پوتا،پوتی ، نواسہ ،نواسی فروع اور بھائی ،بہن اور چچا،پھوپھی کہ یہ سب ذی رحم محرم ہیں۔ “(بہارشریعت،جلد3،صفحہ94،مکتبۃ المدینہ، کراچی ) ...

879
880

علماء اور مشائخ کا روز محشر شفاعت کرنا

جواب: جاج کرام اورکامل الایمان مؤمنین وغیرہ ان کوبھی شفاعت کااذن دیاجائے گا۔جس پر کئی احادیث طیبات شاہد ہیں ،نیزاس پرکثیر اقوالِ محدثین وفقہا وعلما موجود...

880