
جواب: دوسری میں قُلْ ھُوَ اللہُ پڑھے اور بعض مشایخ فرماتے ہیں کہ پہلی میں وَرَبُّکَ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ وَیَخْتَارُ ۔۔۔یُعْلِنُوْنَ تک اور دوسری میں وَمَا ...
میت کے اوپر ڈالی جانے والی چادر،قبر بنانے والے کو دینا
جواب: دوسری صورت یہ کہ ورثہ میں کُل یا بعض نابالغ ہیں تو اب یہ چادر ترکے میں سے ہرگز نہیں دی جا سکتی، اگرچہ اس نابالغ نے اجازت بھی دیدی ہو کہ نابالغ کے مال ...
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
خواتین کے لیے Upper Lips(ہونٹوں کے اوپر کے بال) بنانے کاحکم
جواب: دوسری عورت کے دانت ریتنے والی یا موچنے (بال اکھاڑنے کے آلہ)سے ابرو کے بالوں کو نوچ کر خوبصورت بنانے والی اور جس نے دوسری کے بال نوچے ان سب پر حدیث میں...
نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم
سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد جب دوسری سورت ملانی ہو تو کیا ان دونوں کے درمیان کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟
نمازِ جمعہ کی ایک رکعت ملی تو بقیہ نمازادا کرنے کا طریقہ
جواب: دوسری رکعت میں رکوع میں یارکوع سے پہلے امام کے ساتھ مل گیا تو اب امام کےسلام پھیرنے کے بعد اپنی مزید ایک رکعت سورہ فاتحہ وسورت کے ساتھ ادا کرے اوررکوع...
نمازِ جنازہ میں کون سا درود پڑھنا افضل ہے؟
جواب: دوسری تکبیر کے بعد نمازی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے، جیسا کہ وہ تشہد میں درود پڑھتا ہے۔ (کما فی التشھد) کے تحت فتاویٰ شامی میں ہے:...
گاؤں کی آبادی شہر سے مل جائے، تو مسافر کے لیے شہر میں نماز کا حکم ؟
جواب: دوسری کے تابع ہے ،مثلاً: ایک بستی شہر سے اتنی قریب ہے کہ بستی کے لوگوں پرجمعہ پڑھنا واجب ہوتا ہے ،تو اب یہ شخص ان دونوں جگہوں پر رکنے کی نیت کرنے سے ب...
امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: ایک امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو دوسری رکعت سمجھ کر قعدہ اولیٰ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور پانچویں رکعت کو چوتھی رکعت سمجھ کر قعدہ اخیرہ گمان کرتے ہوئے بیٹھ گئے اور سلام پھیرکر مکمل پانچ رکعت نماز پڑھادی،تو کیا اس طرح نماز ہو گئی یا نہیں؟